اردو محفل فورم

ام نور العين
ام نور العين
اور ساتھ میں گارڈ پیدل بھاگا کریں : )
ناعمہ عزیز
ناعمہ عزیز
ہاہاہا نہیں عائشہ کا خیال ہے سب لڑکیوں کو سائیکل پر سکول جالج یا یونی جانا چاہئے ۔ اور وہ کہہ رہی کہ ایک کمپین چلانی چاہئے اس پر ۔
فہیم
فہیم
کمپین چلانے سے زیادہ اہم ہے کہ پہلے سائیکل چلانا آتی ہو :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اوئی!
تم کو بولا تھا نی کچھ مت لکھنا!!!
فہیم
فہیم
یعنی تم ناعمہ کو بجائے آپی یا باجی کے اوئی بلاتی ہو :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ارے یہ تو میرا پٹھانوں والا انداز ہے لالہ!
آپ کو اتنا بھی نہیں پتا؟
ویسے لالہ۔۔۔ کدھر گم تھے بابا؟
فہیم
فہیم
یعنی تم تھوڑی پٹھان بھی ہو :)
اور یہ تو پٹھانوں کو ہی پتا ہوگا نہ ہمیں کیا پتہ۔۔۔۔
باقی کیا آپ کو علم نہیں کہ ہم نیٹ سے محروم تھے اتنے دنوں سے اور کل ہی ہمارے یہاں پی ٹی سی ایل کا براڈ بینڈ لگا۔ امید ہے کہ اب نیٹ کے پنگوں سے جان چھوٹی رہے گی :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
لیکن آپ نے بتایا تو نہیں بھیا پھر کیسے پتا ہوتا؟
فہیم
فہیم
میں جب موبائل سے میسنجر پہ آنلائن تھا تب بتایا تو تھا، شاید گیا نہ ہو میسج۔

اچھا تم بتاؤ تمہیں سائیکل چلانی آتی ہے :)
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
نہیں بھیا میں نے پوچھا تھا لیکن آپ آف لائن ہوگئے تھے۔
نہیں آتی ناں ٹرائی سائیکل آتی ہے بائیسکل نہیں۔۔
فہیم
فہیم
ہاں نیٹ ورک گڑبڑ تھا تبھی نہیں جاسکا میسج۔
اور یہ سائیکل کیا تین پہیوں والی ہوتی ہے اور بائیسکل دو والی۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
ہاں جی یہ وہ والی ہے جو میں بچپن میں چلایا کرتی تھی۔
فہیم
فہیم
تو پھر بائیسکل بھی سیکھ لینی تھی نہ۔
ام نور العين
ام نور العين
اچھا یہ عائشہ کا خیال ہے ۔ ہو جائے ایک دھاگا اس پر ۔
عائشہ عزیز
عائشہ عزیز
اپیااااااا
Top