اردو محفل فورم

عمر سیف
عمر سیف
مبروک
فلک شیر
فلک شیر
زبیر بھائی! بہت مبارک ہو آپ اور آپ کی پوری فیملی کو..........اور اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ یہ صاحبزادہ آپ سب کے لیے بے شمار رحمتوں اور خوشیوں کی نوید بنے...........آمین
زبیر مرزا
زبیر مرزا
شکریہ التباس اور عمر بھائی
مقدس
مقدس
ڈھیروں مبارک بھیا۔۔۔۔
نیلم
نیلم
ڈھیر ساری مبارک ہو آپ کو:)ماشاءاللہ محمد بن قاسم جیسا ہی بہادر بھی ہو آمین :)
زبیر مرزا
زبیر مرزا
شکریہ نیلم اورمقدس - قاسم حضوراکرم صلٰی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم کی کنت مبارک ہے - قاسم بانٹنے والا -
نیلم
نیلم
ماشاءاللہ ۔کس نے رکھا نام؟
زبیر مرزا
زبیر مرزا
بڑی باجی نے اور بھائی نے ویسے جس نے نام سنا پسند کیا - تجویز لی گئی سب سے -اور اس کی پیدائش کے دن ہی نام فائنل ہوگیا :)
نیلم
نیلم
ٹھیک :)
میرے ابو نے میرے بھتیجےکا رکھا تھا اُن کا پسندیدہ نام تھا محمد علی:)
آپ کے امی ،ابو حیات ہیں ماشاءاللہ سے ؟
زبیر مرزا
زبیر مرزا
نہیں میرے والدین حیات نہیں - ابو کےجانے کے 3 سال بعد یہ آیا ہے خوشیاں لے کر
عثمان
عثمان
بہت مبارک ہو!
زبیر مرزا
زبیر مرزا
شکریہ عثمان
نیلم
نیلم
اوو سوری ،،اللہ تعالی اُنہیں جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے،آمین
Top