اردو محفل فورم

ابن سعید
ابن سعید
تصاویر محفل میں اپلوڈ نہیں کر سکتے لیکن تصاویر کسی فوٹو ہوسٹنگ سائٹ پر اپلوڈ کر کے اس کے براہ راست ربط کی مدد سے پیغام میں تصاویر شامل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے پیغام ایڈیٹر کے اوپر تصویر شامل کرنے والے آئکن پر کلک کریں۔ :)
فہد سعید
فہد سعید
شکریہ، فیس بک کے ذریعے کوشش کی لیکن وہی مسئلہ ہے۔
ابن سعید
ابن سعید
فوٹو بکٹ یا ٹائنی پکچر وغیرہ آزمائیں! :)
فہد سعید
فہد سعید
بہت بہت شکریہ آپ کا سمجھ آ گئی۔
ابن سعید
ابن سعید
ہمیں خوشی ہے کہ آپ کا مسئلہ حل ہو گیا۔ :)
فہد سعید
فہد سعید
اب ایک اور مسئلہ بھی ہے کہ میرا پروفائل نام انگلش میں ہے میں اسے اردو میں کسے تبدیل کرسکتا ہوں۔
ابن سعید
ابن سعید
جی آپ بتا دیں کہ اردو میں کیا نام چاہتے ہیں، تبدیلی کر دی جائے گی۔ :)
فہد سعید
فہد سعید
ابھی میرا پروفائل نامfahadsaeed50ہے اور میں اسے میں اپنا نام
'' فہد سعید '' کرنا چاہتا ہوں۔
Top