اردو محفل فورم

قیصرانی
قیصرانی
بہت شکریہ برادر۔ آپ کی کرم نوازی ہے :) کیسے مزاج ہیں
باباجی
باباجی
اللہ کا بہت شکر ہے
آپ کیسے ہیں
اور کب آرہے ہیں
قیصرانی
قیصرانی
اللہ کا کرم ہے جناب۔ پروگرام تو جنوری کی پندرہ کے بعد کا ہی ہے۔ دیکھیں کتنی چھٹی ملتی ہے۔ ایک ہفتہ کہ دس دن :)
باباجی
باباجی
اتنی کم چھٹیاں جناب
؟؟
Top