اردو محفل فورم

غدیر زھرا
غدیر زھرا
شکریہ بھیا۔۔:) ویسے مجھے ابھی تک علی پور چٹھہ دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا۔۔:)
فلک شیر
فلک شیر
سُنا ہوگا.....اُمید ہے :)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
ہاں جی سنا تو ہے۔۔:)
غدیر زھرا
غدیر زھرا
مجھے یہ نام سن کر علی پور کا ایلی یاد آ جاتا ہے۔۔:)
فلک شیر
فلک شیر
ہاہا...........یہ علی پور چٹھہ ہے...........مفتی جی کا علی پور نہیں......:)
Top