اردو محفل فورم

محمدصابر
محمدصابر
آپ کے ہاں اٹھارہ ہوں گے۔ کچھ علاقوں میں تو قیامت کا دن گزر چکا۔ :)
قیصرانی
قیصرانی
ہو سکتا ہے کہ لوکل قیامت ہو؟ یعنی صرف اس کے ماننے والوں پر ہی آنی ہو۔ ویسے قیامت نہ آئی تو یہ اس کے ماننے والوں کے لئے قیامت کی گھڑی ہی ہوگی :)
محمد یعقوب آسی
محمد یعقوب آسی
آپ کن ڈھکوسلوں میں پڑے ہوئے ہیں، صاحب!
میرے لئے وہ گھڑی قیامت ہو گی جب میری روح بدن کو چھوڑ چلے گی۔ اور اس کا نہ مجھے پتہ ہے نہ آپ کو۔ رہی بات تیاری کی تو اس کے لئے موت (یعنی اس گھڑی کے بعد ) پر حقیقی ایمان و عمل ضروری ہے۔ اللہ ایمان و عمل نصیب فرمائے،
Top