اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
الفاظ کے چناؤ میں احتیاط کیجے، معنی روح کی طرح ہوتے ہیں اور الفاظ جسم۔ لطیف روح کوکولطیف جسم میں ہی قرار آتا ہے۔

"پھٹا ہوا" کی جگہ شکستہ یا اس طرح کا کوئی اور لفظ آ سکتا ہے، لفظ نوٹ کو بھی بدلنے کی ضرورت ہے۔

نوٹ: یہ حوصلہ شکنی ہرگز نہیں ہے۔
Top