Zubair Hashmi

میں ایک سادہ، محنتی اور اللہ کے کرم سے نمودونمائش سے دور رہ کر اپنی اہلیت کے مطابق درست انداز سے کام کرنے کی ہر ممکن کوشش کرتا ہوں۔
مطالعہ میں تلاوتِ قرآن، معلوماتی، طبی، کمپیوٹر کے بارے پڑھنا اور تاریخی اسلامی ناول پڑھنا بہت پسند ہے
ذاتی ویب سائٹ
https://www.muhammadsop.com
مقام سکونت
Gujrat
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Tolerant
Gender
Male
Occupation
Teacher
Top