مشکل تو نہیں مگر یہ کے اُرْدُو لغت میں کمزور ہوں کیوں کے میری زندگی میں ہر طرف انگریزی ہی ہے بچپن سے .
نہیں . تلاش تو ویسی ہی ہے ابھی تک . سوال بھی کیا اُرْدُو ایڈیڑ کے سیکشن میں بھی مگر کسی نے جواب نہیں دیا ابھی تک .
روبوٹس انٹرنیٹ کے جن ہی ہوتے ہیں جو اِس فورم میں موجود ہیں !
شکریہ اصلاح...
یہ نام میں نے اپنی والدہ کے کہنے پہ محض انٹرنیٹ پے رکھا ہوا ہے۔ ہمیشہ انگیر زی میں لکھا، اسلئے علم نہیں کہ کیسے درست طریقہ سے لکھوں۔
@باقی تمام جن و اِنس جس جس نے خوش آمدید کہا ، ان کا بہت بہت شکریہ! اللہ آپ سب کو بھی خوش رکھے۔ آمین!
اسلاعلیکم!
پہلی بات یہ کہ میں نئی کارکُن ہوں اِس فورم کی۔
دُوسری بات یہ کہ میری اُردو اِتنی اچھی نہیں ہے۔ اِس لئے آپ لوگ غلطیاں نکال سکتے ہیں۔
آخر میں یہ کہ میں تھک گئ تھی "اُردو ایڈٹر" کا ورڈ پریس پلگن تلاش کر کر کے! اِس لئے یہاں تشریف لے آئ ہوں۔
شکریہ !