Recent content by TOWSEE AHMAD DAR

  1. T

    تعارف السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    میں توصیف احمد ڈار اننت ناگ کشمیر سے ہوں. میں ایک محقق کے بطور شعبہ اردو جامعہ کشمیر میں زیر داخلہ ہوں . اردو زبان و ادب سے وابستہ ہر ایک تنقیدی تحقیقی اور تخلیقی تحریر کے مطالعے کا نہایت شوقین اور اور کبھی کبھی کسی ادبی موضوع سے متعلق کچھ لکھنے کی کوشش بھی کرتا ہوں . آپ سب کے ساتھ اس فورم میں...
Top