Recent content by syed Kashif Rizvi

  1. S

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب یہ موسم میری پہچان طلب کرتے ہیں میں جب آیا تھا یہاں تازہ ہوا لایا تھا
  2. S

    نمی دانم چہ منزل بود ، شب جای کہ من بودم۔۔۔امیر خسرو

    ترساں کا مطلب ہے کہ میں خوفزدہ تھا
  3. S

    میری بیاض

    عمدہ انتخاب
  4. S

    جون ایلیا جون ایلیا کے قطعات

    چاند کی پگھلی ہوئی چاندی میں آو کچھ رنگ سخن گھولیں گے تم نہیں بولتی ہو مت بولو ہم بھی اب تم سے نہیں بولیں گے جان ایلیا
  5. S

    جون ایلیا جون ایلیا کے قطعات

    ہے محبت حیات کی لذت ورنہ کچھ لذت حیات نہیں کیا اجازت ہے ایک بات کہوں وہ ، مگر ، خیر کوئی بات نہیں
  6. S

    شہر خالی جادہ خالی

    بھائی آپ کس شہر میں ہوتے ہیں
  7. S

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پس از معشوق جینا، عشق کو بدنام کرنا ہے خدا مجنوں کو بخشے مرگیا ،اورہم کومرنا ہے
  8. S

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جن کے آنگن میں امیری کا شجر لگتا ہے انکا ہر عیب زما نے کو ہنر لگتا ہے انجم رہبر
  9. S

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جوش ملیح آبادی کی 12 برس کی عمر میں ایک مشاعرے میں پڑھی گئی پہلی غزل کے 3 اشعار اے نسیم صبح کے جھونکو ، یہ تم نے کیا کیا میرے مست خواب کی زلفیں پریشاں ہوگیئں میری آنکھیں جانتی ہیں کرب افراط خوشی خندہ زن دیکھا کسی کو اور گریاں ہوگیئں ہائے میری مشکلو تم نے بھی کیا دھوکا دیا عین دلچسپی کا عالم تھا...
  10. S

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اقبال اشعر
  11. S

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زخم جاں کا علاج واجب ہے ظلم پر احتجاج واجب ہے مجتبی حیدر شیرازی
  12. S

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اس نے ہنسی ہنسی میں محبت کی بات کی میں نے عدیم اس کو مکرنے نہیں دیا
  13. S

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بہت عمدہ
  14. S

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ شعر بابا بلھے شاہ کے کلام میں کہیں نہیں ہے
  15. S

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سنسان مثل وادی غربت ہے لکھنو شاید کہ آتش آج وطن سے نکل گیا
Top