سلام برادر! میں نے آپ کے لئے ایک سافٹ وئیر شئیر کی ہیں جسکے ذریعے آپ (اس ام ورڈ " فائل کو ( جے پی جی" فارمیٹ میںتبدیل کر سکتے ہیں۔ اسکو سوال و جواب کے سکشن میں چیک کریں۔
سلام گل خان برادر! میںآپکے یہ مشکل یا تمنا پوری کرنے کی انشاءاللہ کوشش کروں گا، آپ کو صرف ایک سافٹ وئیر انسٹال کرنا ہوگا جو میں آپ کے لئے لایا ہوں۔ آپ نیچے دئیے گئے لنک سے اسکو ڈاونلوڈ کریں تو آپکو 2 فائلز ملیں گے اسمیںسے Universal Document Converter2.2 Full نامی فائل کو انسٹال کریں۔ باقی...