Recent content by Shahab Rizvi

  1. Shahab Rizvi

    کہا تھا نا کے میں نازک ہوں مت تراش مجھے جنوں میں کر دیا تونے تو پاش پاش مجھے وہ مجھکو بانٹ کے...

    کہا تھا نا کے میں نازک ہوں مت تراش مجھے جنوں میں کر دیا تونے تو پاش پاش مجھے وہ مجھکو بانٹ کے کچھ وقت کاٹ لیتے ہیں سمجھ لیا ہے مرے دوستوں نے تاش مجھے میں ایک راز تھا مدفون تیرے سینے میں بھگت نتیجہ کے تونے کیا ہے فاش مجھے وہ حادثہ تھا کے میں ٹوٹ گیا اندر سے بظاہر آئی نہیں ہے کوئی خراش مجھے...
Top