Recent content by ScienceKiDunya

  1. ScienceKiDunya

    زین فورو میں نستعلیق فونٹ کس طرح انسٹال کئے جائیں؟

    جی میں نے یہ سیٹنگ کر دی ھیں اور فونٹ ایپلائی ھو گیا ھے۔ مگر مسئلہ یہ ھے کہ جن لوگوں کے پاس جمیل نستعلیق والا فونٹ انسٹال نہیں ھوگا پہلے سے، انہیں تو نارمل اردو ٹیکسٹ دکھائی دے گا۔ اس کا حل کیا ھے؟ میں اپنی سائٹ پر ٹی ٹی ایف فونٹ رکھ کر اس کی سورس دینا چاھتا ھوں۔ وہ کیسے کروں؟ تاکہ فونٹ اگر...
  2. ScienceKiDunya

    زین فورو میں نستعلیق فونٹ کس طرح انسٹال کئے جائیں؟

    السلام علیکم! میں ایک فورم چلا رہا ہوں اس لنک پر: sciencekidunya.com/forum یہ نارمل انگلش فونٹ ہے جو اردو ٹیکسٹ دکھا رہا ہے۔ کس طرح نستعلیق فونٹ انسٹال کئے جاتے ہیں؟ اس میں کوئی سی ایس ایس فائل ہی نہیں ملی مجھے جہاں میں خود تبدیلیاں کر سکوں۔۔۔۔ شکریہ
  3. ScienceKiDunya

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    اب میں نے انگلش لینگوئج ھی اڑا دی ھے۔ صرف اردو باقی ھے اور اردو میں ھے تھیم۔ لیکن یہ ایڈیٹر پلگ اِن چل نہیں رھا انسٹال کرنے کے باوجود۔
  4. ScienceKiDunya

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    ایڈ آن انسٹال کر لیا ھے۔ تھیم خود بخود انگریزی میں تبدیل ہو گیا اور اردو لکھنے والا سکرپٹ ایکٹو ھی نہیں ھوا۔ کیا مسئلہ ھو سکتا ھے؟
  5. ScienceKiDunya

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    جی ای میل کے ایس ایم ٹی پی کنفیگریشن سیٹ کی تھیں۔ لیکن ابھی ٹیسٹ نہیں کیا۔ ایک دفعہ فورم کی شکل و صورت اردو والی بنا لوں تھیم سیٹ کر لوں پھر لوگوں کی جوائننگ اور رجسٹریشن وغیرہ کے معاملات دیکھوں گا۔
  6. ScienceKiDunya

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    سوری لکھنے میں مسٹیک ھو گئی۔۔۔ میرا مطلب ڈائون لوڈ کر لیا۔۔۔۔ شکریہ
  7. ScienceKiDunya

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    جی ابھی ابھی خریدا ھے یہ ایڈ آن۔۔ اب اسے انسٹال کیسے کروں؟
  8. ScienceKiDunya

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    مجھے یہ معلومات درکار ہیں کہ اردو فونٹ کس جگہ انسٹال کرنا ھے زین فورو میں؟ اور اس کے ساتھ ساتھ جس طرح یہ اردو پیڈ صرف اردو لکھ رہا ہے، اسے اردو بنانے کے لئے کیا سیٹنگ کرنی ہوگی؟ شکریہ
  9. ScienceKiDunya

    ورڈ پریس اردو کے دو مسائل ؟؟؟؟ مدد چاھئے۔

    بہت شکریہ جناب۔ کافی حد تک مسئلہ حل ہو گیا ہے۔
  10. ScienceKiDunya

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    سافٹ ویئر انجینئرنگ کر رہا ہوں ۔ اس ماہ کے اخیر میں ختم ہونگے امتحانات۔
  11. ScienceKiDunya

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    اردو محفل کا آفیشل تھیم کہاں سے ملے گا؟ ابھی فورم پر کافی کام پینڈنگ پڑا ھے۔ میں نے کفنی گریشن نہیں کیں۔ امتحانات کے بعد سیٹنگ کروں گا۔ دیکھتا ہوں کنفی گریشن ای میل کیوں نہیں مل رھی۔ شکریہ
  12. ScienceKiDunya

    اردو محفل کی زین فورو 1.4.0 نسخے پر اپگریڈ

    معازرت ۔۔ اس فورم پر ابھی کافی کام کرنا ھے اور یہ سارے مسائل دیکھنے ہیں کہ ای میل کنفرمیشن کیوں نہیں مل رھی۔ امتحانات میں مصروف ہوں۔ فارغ ہوتے ہی کنفی گریشن کرتا ہوں۔ آپ لوگوں کی مدد کی بھی کافی ضرورت ہوگی کیونکہ میں نے پہلی بار یہ فورم انسٹال کیا ہے اور مجھے اسے اس طرح کا بنانا ہے جیسا یہاں چل...
  13. ScienceKiDunya

    ورڈ پریس اردو کے دو مسائل ؟؟؟؟ مدد چاھئے۔

    چلیں کور فائلز کو ایڈٹ کرنا ھے۔ کونسی فائل میں جھانکوں۔ میں تو ساری ایک ایک کر کے دیکھ چکا ہوں
Top