Recent content by sayani

  1. sayani

    ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    کیا ڈیکو ٹائپ نستعلیق ہم کسی اور سوفٹویر میں نہیں استعمال کرستے ہیں؟ جیسے ہم ورڈ یا انڈیزائن وغیرہ میں کیسے استعمال کرستے ہیں؟
  2. sayani

    مہر نستعلیق جلی فونٹ

    شکریہ متلاشی بھای ۔۔۔ بک کروانے کا کیا طریقہ ہے کیسے کروا سکتے ہیں؟ اور اسکی قیمت کیا ہوگی؟ جزاک اللہ خیر
  3. sayani

    ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    جاسم بھائی جزاک اللہ خیر ۔۔۔ یہ بتائیں کہ کیا تصمیم استعمال کرنے کے لئے انڈزائن ۵ ہی انسٹال کرنا ہوگا یا یہ انڈزائن ۲۰۱۹ یا ۲۰۲۰ میں بھی استعمال ہوسکتا ہے۔
  4. sayani

    ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    ڈیکوٹایپ نستعلیق کے سلسلے میں۔۔۔۔
  5. sayani

    ڈیکوٹائپ نستعلیق پریس فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    جاسم بھائی ۔۔۔ کیا یہ ناچیز بھی آپ کی نظر کرم کا فیض حاصل کرسکتا ہے؟ شکریہ
  6. sayani

    مہر نستعلیق جلی فونٹ

    یاسر بھائی ۔۔۔۔ وہ توہے ۔۔۔امید پر دُنیا قائم ہے ۔۔۔ سو ہم بھی کئے جا رہے ہیں ۔۔۔
  7. sayani

    مہر نستعلیق جلی فونٹ

    مہرنستعلیق جلی
  8. sayani

    مہر نستعلیق جلی فونٹ

    مہر نستعلیق جلی کا اجراء ہوگیا ہے یاابھی نہیں۔ کب تک امید ہے ؟
  9. sayani

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    مصباحی صاحب اور عارف کریم صاحب کیا کلک نستعلیق جاری ہو گیا ہے۔ اور کہاں سے حاصل کرسکے ہیں؟
  10. sayani

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    ککوئی صاحب بتائینگے کہ کلک نستعلیق کہاں سے مل سکے گا؟ میرا مطلب کہاں سے ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں؟
  11. sayani

    محفل کے جِن بھوت

    جاسمن ۔۔ مدیر میں بھی اپنی یہ حالت دیکھ کر حیرت زدہ ہوں۔ میں اپنی سستی، کاہلی، یا جو بھی آپ نامدے لیں اس پر معذرت ۔۔آئندہ انشاءاللہ کوشش ہوگی کے میری حاضری برابر ہو گی۔۔۔۔
  12. sayani

    کلک نستعلیق : ایک اور نستعلیق فونٹ کا اضافہ

    السلام علیکم کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ کلک نستعلیق یا ریلیز ہو گیا؟ کیونکہ اسکو کافی عرصہ ہو گیا ہے۔ اگر ہو گیا ہے تو اسکو ڈائنلوڈ کنے کا ربط کیا ہے؟
  13. sayani

    جمیل نوری نستعلیق کا ایک مسئلہ

    میرے پاس بھی بہت ہی اچھی طرح کام کر رہا ہے علاج بالغذاء میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔آپ اپنا فانٹ اپڈیٹ کر لیں۔
  14. sayani

    خطاطی میں استعمال ہونے والی علامتیں

    یاسر صاحب ۔۔۔ اب بات سمجھ میں آئی کبھی آپ نے کلک پروگرام استعمال کیا۔ کچھ لکھنے ک بعد جب آپ اس میں بوٹے ڈالنے ہوتے ہیں تو ہر فانٹ ک حساب سے وہ بوٹے کھلتے ہیں۔
  15. sayani

    خطاطی میں استعمال ہونے والی علامتیں

    یاسر صاحب میں جہاں تک سمجھا تھا کہ یہ علاماتیں صرف سفید علاقوں کو بھرتے ہیں جس کی وجہ سے گرافک میں خوبصورتی آجاتی ہے۔ کیونکہ میں کوئ پروفیشنل نہیں ہوں بھائ بس اپنا شوق گھر پر ہی پورا کرتا رہتا ہوں اوریہ سلسلہ کوئ 40 سال سے جاری ہے۔ ویسے اب مُجھے بھی یہ خواہش ہوئ کہ واقعئ اسکا کوئ اصول تو ہوتا...
Top