Recent content by Saira Ali

  1. Saira Ali

    الحمدللہ

    الحمدللہ
  2. Saira Ali

    تعارف تعارف ۔۔۔۔۔ چلیں دے ہی دیتے ہیں

    جی جی بالکل۔۔۔ جہاں تو ہوسکا اس بات ہر عمل کرنے کی ادنی سی کوشش ضرور کرتی ہوں۔۔ تھوڑا سا تو گھوم سکتے ہیں نا اپنے مدار میں ۔۔۔
  3. Saira Ali

    تعارف تعارف ۔۔۔۔۔ چلیں دے ہی دیتے ہیں

    ہم پاکستانی لوگ ایسی عیاشی بقر عید میں ہی میسر ہے ۔۔ ویسے عید قریب ہے تو سوچ سکتے ہیں،،، ان شاءاللہ پھر مٹر گوشت آلو گوشت یا بس گوشت ہی گوشت۔۔
  4. Saira Ali

    تعارف تعارف ۔۔۔۔۔ چلیں دے ہی دیتے ہیں

    آپ کے حسن ظن کا شکریہ۔۔۔ خوش رہیں۔۔۔
  5. Saira Ali

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    میرے بیگ میں ۔۔۔ موبائل میرا والٹ جس میں کرنسی کارڈ جو جو ضروری ہوتے ہیں وہ۔۔۔ اس کے علاوہ کافی سارے چیزوں کے ریپرز جو ادھر ادھر پھینکنے کی جگہ نہ ملے تو بیگ میں ہی ٹھونس دیئے جاتے ہیں اور نکالنا اکثر بھول جاتی ہوں۔۔۔ اس کے علاوہ گروسری کے بلز کچھ تو کافی ماہ پرانے بلز بھی کھونے کھدروں سے نکل...
  6. Saira Ali

    تعارف السلام علیکم

    السلام علیکم مائرہ جی ۔۔۔ امید ہے آپ کا وقت بھی یہاں اچھا گزرے گا۔۔۔ اپ کے بارے میں مزید جان کر خوشی ہوگی۔۔۔
  7. Saira Ali

    تعارف تعارف ۔۔۔۔۔ چلیں دے ہی دیتے ہیں

    بندہ گیا ہوگا لیکن بندی ابھی تک نہیں گئی۔۔
  8. Saira Ali

    تعارف تعارف ۔۔۔۔۔ چلیں دے ہی دیتے ہیں

    یعنی آپ کا کوٹہ ہی ختم ۔۔۔ نا دانستگی میں آپ مجھے باور کراچکی ہے کہ کچھ بچت کرنا ضروری ہے ۔
  9. Saira Ali

    تعارف تعارف ۔۔۔۔۔ چلیں دے ہی دیتے ہیں

    جی ضرور پرانوں کو بھی موسٹ ویلکم وہ کیا کہتے ہیں نیئی پیڑھی کو آگے پڑھنے کے لئے پچھلی پرانی پیڑھیوں کی رہنمائی کی ضرورت ہر وقت رہتی ہے۔۔۔
  10. Saira Ali

    تعارف تعارف ۔۔۔۔۔ چلیں دے ہی دیتے ہیں

    ویلکم خوش آمدید۔۔۔۔ الحمدللہ ٹھیک ہوں۔۔ یعنی یک نہ شد دو شد،، ایک دو اور نوزائیدہ میمبرز کو بھی ڈھونڈ لیں سس۔
  11. Saira Ali

    تعارف تعارف ۔۔۔۔۔ چلیں دے ہی دیتے ہیں

    میری طرف سے بھی مٹر آلو شکریہ۔۔۔ ان دو چیزوں کا بھی ذکر ہوا تھا۔
  12. Saira Ali

    تعارف تعارف ۔۔۔۔۔ چلیں دے ہی دیتے ہیں

    اچھی بات ہے امید ہے آپ کا سفر اچھا گزرا ہوگا ۔ ۔۔ ۔ ۔اوکے جی خدا خافظ،۔
  13. Saira Ali

    تعارف تعارف ۔۔۔۔۔ چلیں دے ہی دیتے ہیں

    ابھی تک کی نہیں تحقیق۔۔۔۔ سوچتی ہوں۔۔ کرتی ہوں "کچھ"
  14. Saira Ali

    تعارف تعارف ۔۔۔۔۔ چلیں دے ہی دیتے ہیں

    شکریہ جی۔۔ نہیں نہیں بٹیا نہیں۔۔۔ مجھے بہنا ہی کہیں ۔۔۔بٹیا بن کر اتنی نصحتیں کون سہے۔۔ پہلے ہی کم لوگ ہیں اس دنیا میں۔۔
Top