Saeed Ch

میں ایک بوڑھا کلاسیکل ماہر علاج بالمثل ہون۔
قراٰن مجید میں میرے استاذ جناب رحمت اللہ طارق اورجناب اللہ دتا صاحب جو ایک واسطہ سے قابل صد احترام علامہ اشرف علی تھانوی کے شاگرد ہین۔
حدیث مین میرے استاد رحمت اللہ طارق اور جناب عزیز زبیدی صاحب ہیں۔
جناب رحمت اللہ طارق سے مجھے قراٰن مجید،صحاح ستہ اور مزید کئی کتب کی اجازت روایت بھی حاصل ہے۔
قراٰن اور عربی گرامر میں میرے استادجناب محمد عَصمت ابو سلیم صاحب ہیں۔
میں نے انٹر نیشنل اسلامی یونیورسٹی اسلام آبادسےمطالعہ قراٰن،مطالعہ حدیث اوراسلامک جیورس پروڈینس (فقہ اسلامی) کاایک پوسٹ گریجوایٹ کورس بھی پاس کیا ہوا ہے۔
یوم پیدائش
جون 6، 1953 (عمر: 70)
مقام سکونت
لاہور
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Brooding
Gender
Male
Occupation
طب بالمثل

تمغے

  1. 2

    کسی نے آپ کا پیغام پسند کیا ہے۔

    Somebody out there reacted positively to one of your messages. Keep posting like that for more!
  2. 1

    پہلا پیغام

    اس ٹرافی کو حاصل کرنے کے لیے اس سائٹ پر کہیں کوئی مراسلہ شامل کریں۔
Top