Recent content by rahmat khan

  1. R

    سراج اورنگ آبادی غزل - خبرِ تحیرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی - سراج اورنگ آبادی

    چلی سمتِ غیب سے اک ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا مگر ایک شاخِ نہالِ غم جسے دل کہیں سو ہری رہی اس شعر میں پہلا مصرع ۔۔ چمن ظہور کا ۔۔ نہیں ۔ چمن سرود کا ۔۔ ہے
  2. R

    مختصر ترین، مکمل ترین مگر اعلیٰ ترین نعتیہ انتخاب

    بدر گاہِ ذی شانِ خیر الانام شفیع الوریٰ مرجع خاص و عام بصَد عجز و منت بصَد احترام یہ کرتا ہے عرض آپ کا اک غلام کہ اے شاہ ِکونین عالی مقام عَلیکَ الصّلوٰۃُ عَلیکَ السّلام حسینان عالم ہوئے شرمگیں جو دیکھا وہ حُسن اور وہ نُور ِجبیں‌ پھر اِس پر وہ اخلاق اکمل تریں‌ کہ دُشمن بھی کہنے لگے آفریں‌ زہے...
  3. R

    جمیل نوری نستعلیق کا ایک مسئلہ

    یہ حسینی نستعلیق میں لکھا جا سکتا ہے علاج بالغذا لیکن اس کو یہاں پیسٹ کرنے سے پھر غلط ہو گیا ہے
  4. R

    جمیل نوری نستعلیق کا ایک مسئلہ

    آپ کی بات درست ہے۔ مجبوراً اس لفظ کر کسی اور فونٹ میں ہی لکھنا پڑتا ہے
  5. R

    ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے لیے (سعداللہ شاہ)

    کاش اس عقیدت مندانہ جذبات کے لئے عافیہ صدیقی کا خاوند بھی شامل ہوتا۔ وہ بھی پکا مسلمان ہے۔ اور عافیہ کے بچوں کا باپ بھی ہے۔ اس کی گواہی سے بڑھ کر دنیا میں کوئی نہیں۔ ہم اس قسم کے جذباتی باتوں سے اتنا دھوکہ کھا چکے ہیں کہ اب پانی بھی پُن کر پیتے ہیں۔
  6. R

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    ویسے واقف یعنی جاننے والے ۔تو آپ ہو سکتے ہیں۔
  7. R

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    واقف اور کچھ کچھ؟
  8. R

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    بات یہ ہے کہ دھماکے کے مفروضے تو معاملہ اور ہی آسان ہو جاتا ہے۔ یہ جو کُن ہے یہی تودھماکے کا باعث ہے ۔ جس طرح کن ایک لمحے کا لمحہ ہے اور ہماری سمجھنے کی رفتا ر کن کے وقوعہ کی رفتا ر کا مقابلہ ہی نہیں کر سکتی
  9. R

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    یہ ایک مفروضہ ہی ہے۔ جس کا جی چاہتا ہے مانے جس کو اشتباہ ہے انکار کر دے۔ اس سے سورج کے اترنے چڑھنے میں کوئی فرق نہیں آئے گا اور نہ بیمار بچے کا بخار اترے گا۔
  10. R

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    خدا ؎ جو رہے سامنے اور دکھائی نہ دے اگر کوئی خدا کو مانے یا نہ مانے فرق نہیں پڑتا ۔ فرق پڑتا ہے خدا کے احکام کو ماننے یا نہ ماننے سے۔ خدا کا اقرار کرکے جھوٹ ۔ چوری ۔ دھوکہ ۔ قتل کرنا ۔زیادہ بڑا جرم ہے۔
  11. R

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    خلاء کی تعریف پر منحصر ہے جو آپ کریں
  12. R

    سائنس مسلسل خاموش کیوں؟

    ہمارے گاؤں میں کنواں کھودا گیا تو بقول چاچا یعقوب نیچے پانی کے باشندے چل پھر رہے تھے۔ اس لئے جلدی سے اس جگہ کو بند کر دیا گیا
  13. R

    خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی۔۔۔۔اس شعر کے شاعر کا نام؟

    یہ شعر اخبار زمیندار کے ماتھے پر لکھا جاتا تھا۔ ظاہر ہے مولانا ظفر علی کا ہو سکتا ہے۔ 1924 کی آرکائیو میں دیکھا جا سکتا ہے Zamindar Newspaper
  14. R

    فیض ہم دیکھیں گے

    اہل سفا سے مراد مدینہ میں دھونی رما کر علم سیکھنے والے تھے جنہیں مکہ سے نکال کر مردود حرم قرار دیا گیا تھا۔ بہت ہی لطیف بیان ہے۔ اسلام کی ابتدائی تاریخ سے واقفیت اس نظم کا لطف دوبالا کر دیتی ہے
Top