Recent content by online2eagle

  1. O

    خط ثلث

    یہاں ایک نمونے کا لنک دے رہا ہوں۔ tital jpg.jpg - 3.38MB"]tital jpg.jpg - 3.38MB[/URL] نمونے کو یہاں سے ڈاونلوڈ کریں۔ zSHARE - tital jpg.jpg
  2. O

    خط ثلث

    ثلث اگر احباب چاہیں تو کلک کے ذریعے ثلث کے کچھ نمونے اپلوڈ کردئیے جائیں۔۔۔
  3. O

    مجھے نستعلیق سے پیار ہے۔۔۔ آؤ مل کر کام کریں

    احباب کرام السلام علیکم سب سے پہلے تمام خدمتگاران زبان شیریں اردو کا تہہ دل سے مشکور ہوں کہ جو کام حکومتوں کو سرمایہ کثیر صرف کرکے اپنی نگرانی میں کرنا چاہئے تھا وہ عظیم کام آپ سب عظیم لوگ مل کر اپنی مدد آپ کے تحت کررہے ہیں۔ اللہ کرے زور پروگرامنگ اور زیادہ۔۔ مجھے تو پروگرامنگ آتی نہیں البتہ...
  4. O

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائیٹ کا مواد Web Content

    فخرنوید بھائی پی ایچ بی بی سیکھنے کا لنک نہیں دیا آپ نے احقر بڑی شدت سے منتظر ہے لنک کا ۔۔۔ والسلام
  5. O

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ بنانے کےلئے

    کوئی جواب اب تک موصول نہیں ہوا کیا بات ہے احباب کو کوئی شکایت ہے کیا ۔۔۔۔
  6. O

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ بنانے کےلئے

    راجہ صاحب اورساجد اقبال صاحب جواب دینے کا بہت شکریہ ویب سائیٹ جنرل موضوع پر ہے ۔ ترکی کے ایک اصلاح پسند بزرگ گزرے ہیں ان کے حالات زندگی ، خدمات اور ان کی کتابوں کا اردو ترجمہ آنلائن فراہمی کا منصوبہ ہے۔ اس سلسلے میں آپ کی مدد درکار ہے ۔
  7. O

    ویب ڈیویلپمنٹ ویب سائٹ بنانے کےلئے

    ساجد بھائی سلام مجھے ویب سائیٹ بنانی ہے ہر حال میں لیکن اب تک میں تین صفحات پبلیشر پر ڈیزائین کرچکا ہوں اگر چاہیں تو آپ کے ایمیل پر سنڈ کردوں کافی بڑا پروجکٹ ہے لیکن ناتجربہ کار ہوں آپ کی مدد درکار ہے ۔۔ والسلام میرا ایڈریس: online2eagle@gmail.com
Top