ایک بھائی صاحب کہ رہے ہے اپ اتنی GB کا کیا کرتے ہو. بھائی کچھ بھی کرتا ہو لیکن جو بات PTCL والوں نے کنکشن لگوانے سے پہلے کی تھی اسی پر قایم تو رہے. ویسےبھی میں نے تو PTCL کنکشن کٹوا دیا ہے. سپیڈ اتی ہے کوئی نہیں ور اپر سے BILL اللہ معافی ابھی میں نے زونگ کا کنکشن لے لیا ہے بوہت اچھا ہیں. ویسے...
عمار بھائی یہ ڈبنگ ایک انڈسٹری ہے. اپ نے دیکھا ہو گا کہ ترکی کے ڈرامے اردو میں ملتے ہے. ڈبنگ کے لیے ایک پوری ٹیم سٹوڈیو کے ساتھ ہوتی ہے. ویسے اپ کا خیال اچھا ہے. پھر جب اپپ کوئی فلم خریدتے ہے کمپنی سے تو وہ اپ کو آواز میوزک اور ویڈیو کی فائلز الگ الگ دیتے ہے.
نہیں بھائی ایسی بھی بات نہیں ہے جو لوگ ان لائن کم کر رہے ہے وہ لوگ مہینےمیں لاکھوں لپیٹ رہے ہے اس کے لیے اپ کو تعلیم یافتہ ہونا ضروری ہے. میرے اپنے ٣ ماموں کے بیٹے اس کام میں ہے وہ لاکھوں کما رہے ہے. انہوں نے اگے سٹوڈنٹ ، پروفیسر میڈیکل سٹوڈنٹس نوکری پر رکھے ہوے ہے،ویسے بھی ہمارے ملک میں کریٹو...
بھائی بلال ٢٦٠ اپ کو شاید معلوم نہیں ہے؟ ساگا کا نام ہمیشہ سیالکوٹ کیا پوری دنیا میں رہے گا جب بھی کبھی کھیلوں کی بات ہو گی لوگ کہیں نہ کہیں تو ساگا کو یاد کریں گے ضرور.