Recent content by Naeem Qaiser

  1. Naeem Qaiser

    نوجوان شاعر نعیم قیصر کی شاعری

    محترم قیصرانی صاحب ،محترم متلاشی صاحب ،عزیزی حسیب صاحب ،محترم شمشاد صاحب ،لاڈلے جگر کے ٹکڑے عبدالرزاق قادری اورمحترم الف ۔عین۔اعجازصاحب میری بے ربظ و مہمل گفتگو کو شاعری کے زمرے میں شمار کرنے اور اسے سراہنے کا از حد شکریہ میں آپکی اس کرم فرمائی کا آفتاب زیست کے غروب ہونے تک مقروض رہوں گا ( شکریہ)
  2. Naeem Qaiser

    تعارف تعارف نعیم قیصر

    جنس: مذکر یوم پیدائش: 3/5/85 (Age: 26) ذاتی ویب سائٹ: http://naeemqaiser.blogspot.com مقام سکونت: شاھدرہ لاہور پیشہ: درس و تدریس جھنڈا: موڈ: اردو ادب ،سائنس اور مذھب کے مطالعہ سے شغف۔ دہشت گردی سے ہراساں،امن کا متمنی و متقاضی۔ ُوطن عزیز کی لازوال ترقی کا خواہش مند۔ ملت اسلامیہ کے اتحاد کا آرزو...
Top