Recent content by My Pakistan

  1. M

    اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

    بہت ھی زبردست کاوش تھی بلال بھائی اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے میں نے بھی حال ہی میں ایک اردو ویب سائٹ بنائی ہے۔ مزید بہتر بنانے کی کوشش جاری ہے دیکھ کے مشورہ ضرور دیں کہ کیا کمی ہے لنک یہ ہے
  2. M

    کاغذ پر دو لائنیں لگا کر استخارہ کیجئے! انوکھا عمل

    کاغذ پر دو لائنیں لگا کر استخارہ کیجئے! انوکھا عمل طریقہ عمل سب سے پہلے وضو کر کے دو نفل صلوٰۃالحاجت پڑھیں اور جو مقصد ہو اسکے بارے میں اللہ سے دعا کریں کہ یا اللہ تو مجھے سیدھا راستہ دکھا دے۔ دعا کے بعد تین یا سات بار درود شریف پڑھیں پھر سورہ یٰسین او ر سورۃ رحمٰن ایک ایک بار پڑھیں اور پھر تین...
Top