Recent content by mubashirnazir

  1. M

    قران کے دیس میں

    السلام علیکم حوالے کے لئے بہت شکریہ۔ کتاب استثنا کی اصل عبارت درج ہے: "خداوند سینا سے آیا اور شعیر سے ان پر ظاہر ہوا اور کوہ فاران سے جلوہ گر ہوا۔ وہ جنوب سے اپنی پہاڑی ڈھلانوں میں سے 10,000 مقدسوں کے ساتھ آیا اور اس کے دائیں ہاتھ میں نورانی شریعت تھی۔" (کتاب استثنا 33:2-30) اس پر تفصیلی بحث...
  2. M

    قران کے دیس میں

    السلام علیکم آپ کی خدمت میں‌پہلی مرتبہ حاضر ہو رہا ہوں۔ تاخیر کے لیے معذرت کیونکہ ان دنوں میں اردن اور مصر کی سیاحت اور پھر اس کا سفر نامہ لکھنے میں‌ مصروف تھا۔ یہ سفر نامہ اب مکمل صورت میں‌ "قرآن اور بایبل کے دیس میں‌" کے عنوان سے دستیاب ہے۔...
  3. M

    قران اور بایبل کے دیس میں‌

    اللہ تعالی کے فضل و کرم سے اپنے سفر نامے کو مکمل صورت میں‌اپ کی خدمت میں‌پیش کر رہا ہوں۔ یہ سفر نامہ ان مقامات سے متعلق ہے جن کا ذکر قران اور بایبل میں‌کیا گیا ہے۔ اس میں یہ مقامات شامل ہیں۔ 1۔ مکہ اور اس کے تاریخی مقامات 2۔ مدینہ اور اس کے گرد و نواح ‌کے تاریخی مقامات جیسے بدر، احد اور خندق...
Top