Recent content by Mohammad Faiz

  1. Mohammad Faiz

    دعاؤں کی درخواست

    اللّٰہ تبارک و تعالیٰ آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو ہر شرور و فتن سے محفوظ رکھے،آمین آپ بھی ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
  2. Mohammad Faiz

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    بہت بہت شکریہ،مگر یہ اشعار ہیں کن کے؟
  3. Mohammad Faiz

    اقبال سے منسوب اشعار - جو علامہ اقبال کے نہیں

    عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی یہ بتا کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ براہ مہربانی رہنمائی فرمائیں یہ اشعار کن کے ہیں؟؟؟
Top