Recent content by MindRoasterMirs

  1. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ابھی مصنف کے لحاظ سے ڈؤنلوڈ کر رہا ہوں۔ مکمل ہونے کے بعد ایسی بھی اآپشن ڈال سکتے ہیں۔ فی الحال تو سب لنک ایک دفعہ ڈال کر ڈونلوڈ ایک دفعہ کلک کرنے سے ہو سکتے ہیں
  2. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    نیا ورژن تمام یا اکیلا اکیلا مصنف ڈونلوڈ کرنے کی سہولت کے ساتھ rekhta-downloader-winform-64bit-v1.2.zip
  3. MindRoasterMirs

    برٹش لائبریری سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا جگاڑ

    اب چیک کریں کوئی مسئلہ ہو تو بتائیں
  4. MindRoasterMirs

    برٹش لائبریری سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا جگاڑ

    میں کرتا ہوں اسے چیک ۔ ان شاء اللہ
  5. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    نیا ورژن rekhta-downloader-winform-64bit-v0.8.zip 32 بٹ کے لیے https://rekhta-downloader-winform-32bit-v0.8.zip/
  6. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ساری کتب ہر کیٹگری کی اس ٹیلیگرام گروپ میں اپ لوڈ کر دی ہوئی ہیں ۔ ٹیلیگرام گروپ ریختہ کتب یہاں پر تلاش کے قابل ایک فہرست بنائی ہے تا کہ اردو میں نام تلاش کیا جا سکے ریختہ کتب اردو میں تلاش
  7. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    آپ کس ربط کی بات کر رہے ہیں جو کام نہیں کر رہا؟ اور کام نہ کرنے سے کیا مراد ہے
  8. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    وعلیکم السلام چیک کریں اب کام کر رہا ہے؟
  9. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ جو نام لکھا ہے اس پر کلک کریں یہی ربط ہے
  10. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    وہاں سے کوڈ میں نے کر اس کو اپڈیٹ کر دیا ہوا ہے ۔ میرے خیال میں میں آپ کی گٹ ہب پر بھی کوڈ اپڈیٹ کر سکتا ہوں
  11. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    وہ اپڈیٹ کر دیا تھا میں نے ابھی اگر ابھی تک نہ ملا ہو تو ۔ rekhta downloader console app v0.2 64 bit
  12. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میرے پاس ونڈو 11ہے 64 بٹ اس پر کام کر رہا ہے آپ اس کو کیسے چلا رہے ہیں ؟ مسئلہ تو نہیں ہونا چاہیے کوئی ایرر آتا ہے ؟
  13. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    مصنف والے اآپشن کو چیک کیا ہے وہ ساری کتب کیٹگری میں شامل ہیں ۔ اس کے لیے صرف کتب کی فہرست بنا کر مصنف کے مطابق ترتیب دینا کافی ہو گا۔ ٹیلی گرام کے لیے پراکسی کا کیا مسئلہ ہے ؟
  14. MindRoasterMirs

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اس پر کوئی مسئلہ تونہیں ہونا چاہیے ۔ کیا آپ اس گروپ میں شامل ہیں اس میں سب کتب شیئر کر رہاہوں ریختہ کی۔ rekhta telegram group
Top