Mian Asif Zaman

میرا نام میاں آصف زمان عمار ہے۔رہائشی تعلق صوبہ پنجاب کے ضلع اوکاڑہ سے ہے۔ہیلی کالج آف کامرس پنجاب یونیورسٹی کا فارغ التحصیل ہوں۔2007 سے لیکر 2014 تک ابوظہبی میں ملازمت کرتا رہا ہوں۔اب پاکستان میں اپنا آن لائن بزنس چلا رہا ہوں۔اُردو ادب سے ایامِ طفلی سے ہی جنون کی حد تک لگاؤ تھا۔اِسی شوق کے ہاتھوں مجبور ہو کر ایم۔اے اُردو کر رہا ہوں۔
ذاتی ویب سائٹ
http://www.beautyandhealthtips.tk/
مقام سکونت
Abu Dhabi, United Arab Emirates
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Lonely
Gender
Male

Contact

فیس بک
mianasif.zaman
ٹوئیٹر
mianasifzaman

دستخط

من جانبازم
Top