Recent content by Mazhur

  1. M

    عدل جہا گیر

    سبحان اللّٰہ! لیکن شاہ کا تجسس ختم نہ ہوا۔وہ واپس محل میں پہنچا اور حکم دیا کہ فوری طور پر ہندوستان کے سات عالموں اور دانشوروں پر مشتمل ایک جے۔آئ۔ ٹی تشکیل دی جائے جو اس معمے کا حل بتائے۔ حسب حکم فورا ایسے سات علما اور دانشوروں کی ایک کمیٹی دربار میں حاضر کر دی گئ اور شاہ نے سب کی رائے پوچھی۔...
  2. M

    قطعہ

    دعوت جاناں ۔۔ مظہر بٹ بن‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬کھائے‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬پئے‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬مت‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬مر‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬جانا تم‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬خالی‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬پیٹ‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬نہ‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬گھر‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬جانا۔ اک‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬روز‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬میری‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬مہمان‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬بنو ‬‬‬‬‬جو‪‪ ‬‬دل‪‪ ‬‬چاہے‪‪ کھا‪‪‪‪‪ ‬‬‬‬‬کر‪‪‪‪‪...
  3. M

    قطعہ

    کون کہتا ہے تم سے مر جاؤ کبھی اللّٰہ کے بھی گھر جاؤ۔ جا کے اپنے گناہ بخشواوء میرے لئے دعا بھی کر آؤ۔ مظہر بٹ
Top