الف عین صاحب آپ کی بات ٹھیک ہے۔ جتنے بھی اردو محفل کے ویور ہیں ان کے کمپیوٹرز پر تمام فونٹس انسٹال ہوں گے
لیکن جو دوسرے لوگ ہیں ان کے کمپیوٹر پر یقینا اردو فونٹ انسٹال نہیں ہوں گے۔
بہرحال آپ نے میری اس چھوٹی کوشش کی تعریف کرنے میں کنجوسی کا مظاہرہ کیا ہے۔
جی ہاں میں نے صرف نفیس ویب فانٹ ہی...