Recent content by MAL1K

  1. MAL1K

    تعارف میرا مختصرتعارف

    بہت شکریہ جناب ۔۔ جی یہ ملک ہے
  2. MAL1K

    نرالی دنیا نرالے لوگ

    ہمت افزائی کیلئے تمام دوستوں کا بے حد مشکور ہوں
  3. MAL1K

    نرالی دنیا نرالے لوگ

    مجھے معلوم نہیں کہ یہ دنیا ہی الٹی ہے یا میں اسکو سر کے بل کھڑا ہو کر دیکھتا ہوں میں اپنے جس دوست کے ڈرائنگ روم میں بیٹھا شربت پی اور اسکی والدہ سے اپنے بیٹے کی تعریفیں سن رہا تھا 'یہ تو اتنا نیک اور سیدھا ہے کہ کبھی اسکی کوئی شکایت نہیں آئی، گھر سے مسجد اور واپس گھر، یہ تو موئے پولیس والے...
  4. MAL1K

    تعارف میرا مختصرتعارف

    تعارف کو الگ لڑی میں منتقل کرنے کا شکریہ ۔۔ میں بھی سوچ رہا تھا کہ تعارف کروا دینے کے باوجود اوپر "فورم میں اپنا تعارف پیش کریں" کا نوٹس کیوں آ رہا ہے :) میرا تعلق بہاولپور سے ہے اور وہاں شاہد سرجیکل کیئر نامی ہاسپٹل میں ایڈمن ہوں
  5. MAL1K

    تعارف میرا مختصرتعارف

    بہت شکریہ جناب مختصر سا تعارف یہ ہے کہ ۔۔ اکنامکس میں ایم اے کیا ہے ۔۔ ایک سرجیکل ہاسپٹل میں ایڈمن ہوں ۔۔ اور فارغ اوقات میں مطالعہ اور انٹرنیٹ
  6. MAL1K

    تعارف میرا مختصرتعارف

    یوں تو ھم کافی پرانے ممبر ہیں یہاں کے، مگر کاروبار زندگی نے کچھ ایسا مصروف کیا کہ یہاں آنے کا موقع کم ہی مل سکا ۔
  7. MAL1K

    ٹویٹری مصروفیات سے فرصت کہاں ۔۔

    ٹویٹری مصروفیات سے فرصت کہاں ۔۔
  8. MAL1K

    میک اپ کے کمالات

    دیتے ہیں دھوکا یہ بازیگر کھلا
  9. MAL1K

    آج آپ کیا پہن کر باہر نکلے؟

    ;) تیز ہوا اس لباس کے لیے انتہائی مضر ہے
  10. MAL1K

    توجہ :: ابن صفی جاسوسی ناول اور کاپی رائیٹ حقوق

    ابنِ صفی ایک عظیم مصنف تھے جنہوں نے جاسوسی ادب کی داغ بیل برِصغیر پاک و ہند میں رکھی ۔ اُن کی کتب تو قومی اثاثہ ہیں ۔ آخر کب تک کاپی رائیٹ کے نام پر ابنِ صفی کے فن کو بیچا جائے گا ۔ 50 - 60 سال کم تو نہیں ہوتے
  11. MAL1K

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    :) استقبال کرنے کا شکریہ ۔ پر آپ سے بات کیا کرنی ۔ آپ تو تختی لگائے اور شائید منھ پھلائے بیٹھی ہیں نوٹ ۔(نئے نئے آئے ہوئے ممبرز مجھ سے بے تکلفی کرنے سے پرہیز کریں ،) میں نئے لوگوں سے بات نہیں کرنا چاہتی ، ،) :notlistening:
  12. MAL1K

    ! ایزی قرآن و حدیث سافٹ وئیر کا لیٹسٹ ورژن !

    بہت بہت شکریہ بھائی میرا مسئلہ حل ھو گیا ۔۔ آپ کی بھیجی ہوئ فائیلز میں سے ایک فائیل کی وجہ سے پرابلمSolve ھو گئی ۔ جزاک اللہ بھائی ۔ جن دوستوں کو DontNet Error آ رھا ے ان کے لیئے عرض ھے کہ Micro Soft Office Access Data Base Enginge 2007 کی یہ فائیل جو مجھے arifkarim...
  13. MAL1K

    آخر دس جوابات کی بندش کیوں؟

    شمشاد بھائی پہلے والا mal1 معلوم نہیں کسطرح k لکھنے سے رہ گیا
Top