Jameel Ahmad Siddiqui

ایک صحافی ہوں اور پاکستان کی ایک معروف خبر رساں ایجنسی کےلئے کام کرتا ہوں۔ بنیادی کروبار کمپیوٹر سے متعلق ہے ، گرافک ڈیزائنر ہوں اور ویب ڈویلپمنٹ میں بھی ہاتھ پیر مار لیتا ہوں۔ پانچ سے زائد ویب سائیٹس چلا رہا ہوں اور ایک آئی ٹی اکیڈمی میں تدریس کے فرائض بھی انجام دے رہاہوں۔ اگر کوئی میری ذات کے تین مقصد پوچھے تو وہ ہیں۔۔۔ مذہب، اُردو ، پاکستان۔
ذاتی ویب سائٹ
http://www.apnajahanian.com
مقام سکونت
جہانیاںضلع خانیوال
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Question
Gender
Male
Occupation
صحافی ، گرافک ڈیزائنر

Contact

فیس بک
jameeljahania
ٹوئیٹر
jameeljahanian
Top