یہ جو باذوق صاحب نے البانی میاں کی منطق اوپر پیش کی یہ از خود اپنا ہی رد ہے۔
حیرت ہوتی ہے کہ ایک آدمی کو اتنا چڑھایا جارہا ہو لیکن وہ پس پردہ قرآن و سنت کے مقابل اپنے منطقی دلائل پیش کرے۔ اور مقولہ یاد آتا ہے کہ ۔ اونچا نام چھوٹا کام۔
یہ مسلمہ اصول ہے کہ قرآن و حدیث کا رد کسی بھی منطق سے...
بھائی دھاگا سمیٹنے سے پہلے کوئی فیصلہ تو ہو جائے کہ کون صحیح اور کون غلط
اصل موضوع اس دھاگے کا دست و قدم بوسی سے متعلق تھا
اسکے حق میں بے شمار احادیث نبوی پیش کی گئیں، آیا اس کے رد میں کوئی ایک حدیث، چاہے ضعیف سے ضعیف حدیث ہی کیوں نہ ہو لائی گئی؟؟؟ کم سے کم کوئی ایک حدیث تو لائی جائے، اگر...
جناب، سیدنا عمر فاروق کے درج بالا قول میں شرک مرک تلاش کیجئے؟؟؟
بیشتر مسلمان تو تلاش میں کامیاب نہ ہوں پر کچھ نام نھاد اور من گھڑت توحیدی ٹھیکیداروں کے دماغ میں الارم بج رہے ہوں گے، ی۔ق۔ی۔ن۔اً
کتنا ظلم اور فساد ہے کہ آج خود ساختہ توحیدی ٹھیکیدار، ی۔۔۔۔ارس۔۔۔ول اللہ کو شرک گردانتے ہیں اور...
آپ سب حضرات یہ جانتے ہیں کہ یہ مضمون درحقیقت ہے ہی ڈاکٹر طاہر القادری سے متعلق، اور کیا ہی اچھا ہوا کہ میں نے انکی برات میں خود انکے اپنے ہی الفاظ پیش کئے۔ اگر میرے اپنے الفاظ ہوتے تو پھر آپ میرے ذاتی موقف ہونے کا رونا کرتیں کہ اس طرح ڈاکٹر طاہر القادری کی مراد نھیں تھی۔ اگر کوئی کسی کی تائید...
جناب والا، نہ یہ کہ بحث ہونی چاہیے بلکہ البانی اسکینڈل پر ایک سیر حاصل بحث ہونی چاہیے، جس میں اس اسکینڈل کے حقائق سامنے آنے چاہیں اور معلوم کرنا چاہیے کہ
اس میں کون کون ملوث تھا
کون سے محرکات پس پردہ تھے
کون سے مقاصد کارفرما تھے
یہ اسکینڈل درحقیقت اسلام کی جڑوں کو مزید کھوکھلا کرنے کیلئے...
شاہ است حسین بادشاہ است حسین
دین است حسین دین پناہ است حسین
سر داد نداد دست دردست یزید
حقا کہ بناے لاالہ است حسین
بات بڑھے گی تو پھر بہت دور تک جائے گی
انکل البانی کا نام کس نے اور کہاں بگاڑا ہے؟ یہ بھی بتادیں ذرا؟
آپ چاہتے ہیں کہ کوئی امام بخاری جیسے امام کی تصنیف پر ہاتھ صاف کرتا پرھے اور ڈکار مار کے گزر جائے اسکی کوئی پکڑ نہ ہو۔
کل آپ کہیں گے کہ یزید کو برا نہ کہو پرسو ابو جہل کو اور ترسو فرعون
موسی و فرعون و شبیر و یزید
این دو...
جناب میں نے کب کس کا نام بگاڑا ہے؟
آپ مجھے بےذوق کا کوئی متبادل لفظ بتادیں میں وہ استعمال کرلوں گا۔ اب اگر کوئی لفظ استعمال کرنے سے کسی کا نام بگڑنے کا شبہ ہو تو وہ استعمال نہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں تو بدذوق کے استعمال سے پرہیز کرتا رہا کہ کوئی یہ نہ سمجھے کہ اسکا نام بگاڑا جا رہا ہے
میں نے تو قصور یہ کیا کہ کچھ مواد کاپی پیسٹ کیا وہ بھی خود کو ٹائپنگ کی زحمت سے بچانے کیلئے اور ٹھرا قصور وار
اور جس نے امام بخاری کی کتاب اپنی تحریفات سے بھر دیں وہ بچارہ معصوم ہے۔ واہ البانی واہ، کیا ہاتھ مارا وہ بھی امام بخاری پر۔ تیرا یہ داغ نھیں جائے گا