Recent content by Hedayatullah

  1. Hedayatullah

    چاند پر اشعار

    آج چاند ہو بہو تجھ جیساہے وہی حسن,وہی غروراوروہی دوری
  2. Hedayatullah

    فاعلاتن فاعلاتن فاعلات

    شکری راحیل صاحب
  3. Hedayatullah

    یہ اشعار کس کے ھیں؟؟؟

    مظلوموں کی آہ و فغاں پر برہم کیوں ہو جاتے ہو شوق نہیں رونے کا ہم کو، تم ہی تو رلواتے ہو ہم بھی تو انسان ہیں آخر ہم سے یہ نفرت کیسی سب سے لپٹ کر ملنے والو! ہم سے کیوں کتراتے ہو ہم سایوں سے ہم وطنوں سے لاشیں پوچھا کرتی ہیں پیار کی باتیں کرنے والو! قاتل کیوں بن جاتے ہو پیتے تھے جب تک پیتے تھے،...
  4. Hedayatullah

    فاعلاتن فاعلاتن فاعلات

    فاعلاتن فاعلاتن فاعلات ایک گھونسہ ایک تھپڑ ایک لات کون سنتاھے بھلا حمزہ کی بات پاگلاتن پاگلاتن پاگلات قول عاطف سے نکل جائیگی رات باؤلاتن باؤلاتن باؤلات محفلوں میں بیٹه کر کرنا نہ بات واہیاتن واہیاتن واہیات جانتا ہوں میں تیرے دن اور رات چغلیاتن چغلیاتن چغلیات سب سے اچها محکمہ ہے تعلیمات تعطیلاتن...
  5. Hedayatullah

    مصرعوں کا ملک شیک

    مزہ برسات کا چاہو تو ان آنکھوں میں آبیٹھو وہ برسوں میں کہیں برسیں یہ برسوں سے برستی ہیں
  6. Hedayatullah

    میں تو شعر ہُوں کسی اور کا

    انہیں اشعار کی تضمین اس طرح بھی کی گئی ہے ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﮨﻞ ﮨﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎ، ﻣﺮﯼ ﺍﮨﻠﯿﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﺩﯾﻒ ِ ﻣﺼﺮﻋﮧﺀ ﻋﺸﻖ ﮨﻮﮞ، ﻣِﺮﺍ ﻗﺎﻓﯿﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﮯ ﺟﻮ ﻟﻐﺖ ﮐﻮ ﺗﻮﮌ ﻣﺮﻭﮌ ﺩﮮ، ﺟﻮ ﻏﺰﻝ ﮐﻮ ﻧﺜﺮ ﺳﮯ ﺟﻮﮌ ﺩﮮ ﻣﯿﮟﻭﮦ ﺑﺪﻣﺬﺍﻕِ ﺳﺨﻦ ﻧﮩﯿﮟ، ﻭﮦ " ﺟﺪﯾﺪﯾﺎ" ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻌﺮ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﻗﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﻠﮧ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﺟﻮ ﮐﺘﺎﺏ...
  7. Hedayatullah

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺷﮩﺮ ﮐﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﻨﺪ ﻣﻠﮯ ﯾﮧ ﻣﮯ ﮐﺪﮦ ﮨﮯ ﻣﯿﺎﮞ ! ﺳﺎﺭﯼ ﺭﺍﺕ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ.
  8. Hedayatullah

    تمنا سربلندی کی ہمیں بھی تنگ کرتی ہے. مگر ہم دوسروں کر...

    تمنا سربلندی کی ہمیں بھی تنگ کرتی ہے. مگر ہم دوسروں کر روندکراونچے نہیں ہوتے
  9. Hedayatullah

    تمنا سربلندی کی ہمیں بھی تنگ کرتی ہے

    تمنا سربلندی کی ہمیں بھی تنگ کرتی ہے
  10. Hedayatullah

    شعر کا جواب شعر میں

    موت کا ایک وقت مقرر ہے لیکن نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
  11. Hedayatullah

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    گماں آباد ہستی میں یقیں مردمسلماں کا بیاباں کی شب تاریک میں قندیل رہبانی (علامہ اقبال)
  12. Hedayatullah

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    آنکھوں میں رہا، دِل میں اُتر کر نہیں دیکھا کشتی کے مُسافر نے سمندر نہیں دیکھا
  13. Hedayatullah

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    نہیں بے حجاب وہ چاند سا کہ نظر کا کوئی اثر نہ ہو اسے اتنی گرمئ شوق سے بڑی دیر تک نہ تکا کرو (بشیر بدر)
Top