Recent content by faqintel

  1. faqintel

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    کچھ نہ کہوں مگر پھر بھی کچھ کہنے کو دل کرتا ہے تعریف کے الفاذ تو نہیں میرے پاس بس اسی کو تعریف سمجھ لو
  2. faqintel

    سفعین کج

    میری تو اردو ہی اتنی اچھی نہی کہ کر سکوں
  3. faqintel

    استغفار کی برکت

    جزاک اللہ کلخیر بھائی جان
  4. faqintel

    داڑھی منڈانا

    اب میں صرف اتنا ہی کہوں گا جسے ماننا ہے مانے نہیں تو اپنے طور پر معلومات حاصل کرے۔ پکا پکایا حلوہ بھی دو گے تو فرمائش آئے گی کہ نگلوا دو، نگلوا دو تو فرمائش آئے گی کہ ہضم بھی کروا دو۔ باقی آپ سب سمجھ دار ہو۔
  5. faqintel

    یو اس بی تین پورٹ والا

    یو اس بی تین پورٹ والا ساونڈ کارڈ کیا کسی نے اس طرہا کا کارڈ دیکہا ہے ؟
  6. faqintel

    داڑھی منڈانا

    بہت خوب فرمایا آپ نے
  7. faqintel

    داڑھی منڈانا

    Minimum Lenght of Beard: Dr. Zakir Naik In the Light of Islam - Growing the Beard - Bilal Philips
  8. faqintel

    داڑھی منڈانا

    عمران حسینی We're sorry, this video is no longer available.
  9. faqintel

    داڑھی منڈانا

    دین اسلام تو ایک ہی ہے مگر ہر کوئی اس کو اپنے طریکہ سے جیانا چاہتا ہے اللہ کو جو دین اسلام پسند ہے اس کی کیسی کو فکر ہی نہی
  10. faqintel

    نجومیوں اور کاہنوں کے پاس جانے کی ممانعت

    arifkarim بہت خوب بس اب بات کو سمیٹیں بھی
  11. faqintel

    کیا بسم اللہ کے لئے 786 استعمال کیا جا سکتا ہے؟

    اردو کمضور ہے میری معافی چاہتا ہوں
  12. faqintel

    فوٹو گرافی

    (حضرت عبد اللہ بن عباس نے یہ مسئلہ پو چھنے والے سے فرمایا) اگرتم ضرور تصویر بنا نا ہی چاہتے ہو تو بے جان چیزوں مثلا درختوں وغیرہ اور قدرتی مناظر کی بنا سکتے ہو"۔ اگر آپ اشاعت دین کے لیے ویڈیو یا پھر تصویر نگاری کر تے ہیں تو یہ جاز ہے جمہور علامہ کا قول ہے
  13. faqintel

    داڑھی منڈانا

    دوست جو داڑھی نہ رکھے اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اس کو کوڑے مارے جائیں یا بم سے اڑا دیا جائے۔ کس نے کوڑے مارےیا بم سے اڑا دیا ؟؟ آپ کس اسلام کی بات کر رہے ہیں ساقی۔ یعنی جو کھلے عام کبیرہ گناہ کرے اس کے لیئے کوئی سزا نہیں ہونی چاہیئے.؟ شریعت کے مطابق کبیرہ گناہ کی سزا اسے نہیں ملنی چاہیئے کیا؟...
  14. faqintel

    داڑھی منڈانا

    ساقی۔ بھائی بہت بہت شکریہ آپ کا جو آپ نے احادیث پیش کر دی ہمارا کام ہے بات پہنچادینا ماننا یا نا ماننا ان کا کام ہے
  15. faqintel

    ٹخنوں سے نیچے کپڑا لٹکانا

    محترم عمران حسینی صاحب آپ کے کہنے پر پہلی پوسٹ میں بھی اضافہ کردیا ہے میرے دوست آپ اپنی پینٹ کا کیا کریں۔ اس کو کاٹ دویا نا کاٹو اس میں آپ کی مرضی سیدہ شگفتہ صاحبہ میں آپ کا سوال شاید سمجھ نہیں پایا
Top