Recent content by Faizi Butt

  1. Faizi Butt

    غالب ہر ایک بات پہ کہتے ہو تم کہ تو کیا ہے

    رگوں میں دوڑتے پھرنے کے ہم نہیں قائل جب آنکھ سے ہی* نہ ٹپکا تو پھر لہو کیا ہے ☝ ☝یہ شعر مجھے بہت اچھا لگتا ہے
  2. Faizi Butt

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    زیرِنظر غزل کی تصحیح چاہیے... شکریہ! _لوٹوں گا سرِ شب، چھوڑو سحر جانے دو_ _چھوڑ آؤں حسرت و یاس کو اُدھر، جانے دو_ _ابھی شہرِ جاناں سے آیا ہوں ٹوٹ کر_ _ریزہ ریزہ دل و جاں کو بکھر جانے دو_ _تخیل اپنا بھی بولے گا اک روز_ _ابھی اُن ادوار سےگزر جانے دو_ _جی لیں گے ہم بھی زندگی اپنی_ _حالاتِ ماضی...
  3. Faizi Butt

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    اگر خود کو پرکھنا ہے تو تنہا رہ کر دیکھو, کیوں کہ جو کچھ تم تنہائی میں کرتے ہو وہی تمہاری اصلیت ہے.
  4. Faizi Butt

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    اگر زندگی میں کچھ کرنا چاہتے ہو تو پہلے خود کو ہراؤ اور اپنے اصولوں کی پیروی کرنا سیکھو
  5. Faizi Butt

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    میرے والد صاحب کہتے ہیں کہ "ہمیشہ سچ بولو چاہے جھوٹ بولنے کے لئے میں ہی کیوں نہ کہوں"
  6. Faizi Butt

    کوئی نہیں

    کوئی نہیں
Top