السلام علیکم جناب خلیل بھٹو صاحب
آپ کے ارسال کردہ پیغام کو دیکھ کر لگا کہ شاید آپ کے قرآنِ کریم کا سندھی ترجمہ موجود ہے۔ ہو سکے تو اسے آپ ہمیں یہ ترجمہ فراہم کریں تاکہ اسے ہمارے سافٹویئر خزائن الہدایت میں شامل کر سکیں۔ مزید مترجم کا نام اور ترجمہ سے متعلق دیگر معلومات بھی فراہم کر کے شکریہ کا...
شکریہ، جی جناب کنز الایمان حضرت مولانا احمد رضا خان بریلوی صاحب کا عظیم کارنامہ ہے۔ کنز الایمان قرآنِ کریم کا ترجمہ ہے، اس پر حاشیہ بنام خزائن العرفان حضرت علامہ مفتی نعیم الدین مراد آبادی نے لکھا ہے جو کہ سافٹویئر خزائن الہدایت میں بھی موجود ہے۔
مترادف و متضاد الفاظ
مترادف و متضاد، دونوں ہی یقینآ بہت ہی عمدہ تجاویز ہیں، مگر مسئلہ یہ ہے کہ ان کو شاید کمپیوٹر پر کسی نے سیٹ نہیں کیا ہے۔ اگر اس سلسلے میں الفاظوں کی ترتیب شدہ ڈیٹابیس کسی کے پاس ہو تو شیئر کریں، انشاءاللہ فیچر ایڈ کر دی جائے گی یا اگر کوئی مخلص و قابل فرد الفاطوں کی ترتیب...
بہت شکریہ جناب عارف کریم صاحب
موجودہ تمام ڈکشنریز کی فیچرز کو اکٹھا کرنا تو بہت وقت طلب کام ہے، فی الحال تو صرف سافٹویئر کو جدید خطوط پر اسطوار کرنے کا سوچا ہے، انشاءاللہ آئندہ، اس میں بتدریج بہتری لائی جائے گی۔ آپ کے بتائے ہوئے تمام سافٹویئر میں یہ چار ڈکشنریز ہیں (کلینٹچ، کرلپ، وسیم صدیقی،...
ہم اپنی ڈکشنری کو یونی کوڈ پر کنورٹ کررہے ہیں تاکہ استعمال کنندگان موجودہ انگنت نئے اردو فانٹ سے لطف اندوز ہوسکیں۔
اس ضمن میں ہم نے ہماری پچھلی ڈکشنری ڈیٹابیس کو کنورٹ کر دیا ہے، اگر اس فورم کے ممبرز کے پاس انگلش ٹو اردو، اردو ٹو انگلش، انگلش ٹو انگلش، اردو ٹو اردو، انگلش ٹو عربی، انگلش ٹو...
خزائن الہدایت میں معمولی اپڈیٹ
المجید قرآنی فانٹ میں اپڈیٹنگ کی وجہ سے سافٹویئر میں معمولی سی تبدیلی کرکے اس فانٹ کے نئے نام "القلم قرآن مجید" شامل کر دیے گئے ہیں۔ اپڈیٹ ورژن یہاں سے ڈائنلوڈ کرسکتے ہیں۔
http://www.khazainulhidayat.com/downloads/setupwoa.zip
شکریہ
کلینٹچ سافٹویئر کارپوریشن
نئے فانٹز کو خزائن الہدایت میں شامل کر لیا گیا ہے
شکریہ جناب عبد المجید صاحب
ان اپڈیٹز کا ہمیں شدت سے انتظار تھا، دعا ہے اللہ کریم سے کہ آپ کو اس محنت کا دنیا و آخرت میں بہترین صلہ عطا ہو۔
سافٹویئر خزائن الہدایت میں المجید قرآنی فانٹ کی جگہ یہ تین نئے نام شامل کر دیے گئے ہیں۔...
گوگل ڈیکسٹاپ
جناب ابو عثمان صاحب
تجویز دینے کا شکریہ، سافٹویئر خزائن الہدایت کے ساتھ تمام مواد ایکسل اور ٹکسٹ فائلز میں بھی میسر کیا گیا ہے، جسے گوگل ڈیکسٹاپ میں شامل کیا جا سکتا ہے، خود خزائن الہدایت میں مواد تلاش کرنے کیلیے نظام بھی موجود ہے۔ پھر بھی مذکورہ پلگ ان زیر غور ہے اگر مؤثر...
جوابات
پہلوان صاحب:
احادیث کے مجموعہ پر مبنی سافٹویئر ہمارا اگلا حدف ہے، اس ضمن میں متن کی تلاش میں اداروں سے رابطہ کیا جارہا ہے۔
قیس صاحب:
خزائن الہدایت کی تشہیری مہم سے فراغت کے بعد ویب ایڈیشن شائع کرنے کا پلان تو تھا لیکن لیکنس کے بارے میں سوچا نہ تھا۔ اب آپ نے تجویز دی ہے تو کچھ اس...
تمام احباب کا شکریہ
سب سے پہلے تو میں ہماری ٹیم کے تمام ممبران کی طرف سے آپ سب کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ خصوصی طور پر عارف کریم صاحب کا جنہوں نے اس سافٹویئر کی تیاری کے دوران ہماری رہنمائی کی اور اس فورم پر خزائن الہدایت کو متعارف کروایا۔
ہماری ویب پر سی ڈی امیج ڈاؤنلوڈ کے علاوہ تمام دیگر مواد...
السلام علیکم دوستو؛
نہایت خوشی ہوئی، یہاں پر یہ دیکھ کر کے قرآن مجید کو برصغیر رسم الخط میں تیار کرنے کے لئے آپ سب نے نہایت ہی جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔
ہمارے ادارہ نے بہت عرصہ پہلا ہمارے سافٹویئر کے یوزرز میں اعلان کیا تھا کہ ہم قرآن مجید سے متعلق ایک منفرد سافٹویئر متعارف کروائے گے، لیکن...
متفرق
السلام علیکم دوستو؛
نہایت خوشی ہوئی، یہاں پر یہ دیکھ کر کے قرآن مجید کو برصغیر رسم الخط میں تیار کرنے کے لئے آپ سب نے نہایت ہی جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا۔
ہمارے ادارہ نے بہت عرصہ پہلا ہمارے سافٹویئر کے یوزرز میں اعلان کیا تھا کہ ہم قرآن مجید سے متعلق ایک منفرد سافٹویئر متعارف...