دیکھے اپ کے جو بھی خیا لا ت ہے میں اس سے سو فیصد اتفا ق کر تا ہو ۔ بس بہت برا لگتا ہے جب میں اپنے ملک کو ایک انڈین کا لونی سمجھنے لگتا ہوں ۔۔۔----جب لوگ کہتے ہے انڈیا اور پا کستان میں کوئی فرق ہی نہیں ہے
بہت زبردست مغل صاحب !!!!اچھے جا رہے ہے اب میں ؔاپ کی بیما ر زہنیت کو کیا کہ سکتا ہو ۔جو گاندھی اود قا ئد اعظم میں فرق نہیںکر سکتا ہے ؟ کیا کبھی اپ نے ان کے با رے میں پڑھا بھی ہے ؟
پتا نہیں صرف ہما رے پیٹ میں جزبہ خیر سگا لی کیوںاٹھٹا ہے ؟ ان بھا رتیوں میں کیوں نہیں ؟ ایک ہم ہوتے ہے جو بچھ...
میں ا پنی سا ئیٹ پر بلکل اس طرح کی ڈکشنری لگا نا چا ہتا ہو ۔کیا یہ ممکن ہے
صرف انگلش ٹواردو
http://www.ijunoon.com/urdudic/
اگر یا اس سے پہلے کو ئی اردو لغت موجود ہو تو اس کے با رے میں بھی لکھ دے
شا کر ؔبھا ئی ؔاپ نے زبردست کا م کیا ہے ۔پہلی نظر میں لگا کے اردو میں ایک بہت ہی اچھا او سی ار بن گیا ہے ۔لیکن جب پڑھا تو امیدوں پر پا نی پڑگیا ۔۔۔۔۔ اور اس چیز کا افسوس ہو ا ابھی ہم نے اردو میں اتنی کا میا بی حا صل نہیںکی ہے ۔لیکن اپ کا کا م دیکہ کر بہت خو شی ہوئی ۔ امید کرتا ہو اپ اس سے بھی...
جملہ 5۔1 میں قرا ؔن ایکسٹنشن کی تنصیب
نوٹ : اردو قرؔؔان ایکسٹنشن افیشل طو ر پر ابھی با سم بھا ئی نے جا ری نہیںکیا ہے ۔لیکن یہ اس کو تنصیب کر نے کی مدد فا یل ہے ۔ اور یہ اس لئے یہا ں پیش کی جا رہی ہے تا کہ ؔ ؔاپ اپنی اراء کا اظہا ر کرے ( بعد میں اس فا یل کو سیو ایس کر کے مد د فا یل کے طور...
دیکھں اس لئے بڑے کہتے ہے کہ دھیا ن سے پڑھنا چا یہے ۔ورنہ یہ نو بت یہا ں تک نہ اتی کہ مجھے جملہ کا استمعال سیکھا ئے ۔;) خیر مزاق کو چھو ڑے ساجداقبال صا حب نے صیح فر ما یا ہے کہ کو اپ کو مشکل درپیش ہو ں پو چھ لے
باسم بھا ئی پہلے میں آپ نے اتنا بڑا معر کہ سر کر نے کی مبا رک با د دیتا ہو ا ۔ ( ہو سکتا ہے آپ کے لئے یہ چھو ٹا کام ہو ( میں تو ہمت ہا ر کر بیٹھ گیا تھا ۔
یہا ن تک آپ نے جو کام کیا ہے اس کا پتا دے سکتے ہے تا کہ میںاسے اتا ر لو
قران آسان تحریک کا تر جمہ اگر آپ کو منا سب لگ رہا ہے تو ٹھیک ہے...