Recent content by AxisSoft

  1. AxisSoft

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    السلام علیکم ! ابھی فی الحال ہمارے لئے کچھ بھی کہہ پانا اور کسی بھی شخصیت کے سوالات کی جواب دیہی اور وضاحت بہت مشکل ہوگی۔ جب تک ہم کسی فیصلے پرنہیں پہنچتے تب تک آپ سبھی حضرات اگر چاہیں اور ضرورت ہوتو ہم سے نجی طور سے سوالات کرسکتے ہیں۔ آپ کے سوالات اور ذاتی رائے ہم تک ضرور پہنچیں گی۔ اس ای...
  2. AxisSoft

    ہماری طرف سے انپیج اردو کے بہتر مستقبل کے لئے ایک تجویز!

    ایک تجویز! انپیج اوراردو کے بہتر مستقبل کے لئے السلام علیکم! جہاں تک میں سمجھتا ہوں تو مجھے اپنے بارے میں بتانے کی ضرورت نہیں لیکن پھر بھی ایک نظر۔ میرا نام سید منظر ہے اور میں Axis SoftMedia Pvt. Ltd کا مینیجنگ ڈائرکٹرہوں جو کہ انپیج کے ڈیولپمنٹ کا کام اب دیکھ رہی ہے۔ ایک وقت تھا آج سے...
  3. AxisSoft

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    یعنی آپ نے مجھے پہچان لیا اشتیاق علی صاحب۔ خیر ان پیج کی باتیں تو ہوتی رہیں گی پہلے مجھے اپنا حال بتائیں۔
  4. AxisSoft

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    یہ ان پیج کہاں ملے گا؟
Top