سوانحیات مشہور ولی اللہ مولانا غلام رسول قلعوی ؒ مطالعہ کرتے ہوئے چند باتیں ایسی پڑی جن کی کچھ سمجھ نہ آسکی ،وضاحت کے لئے اہل علم سے گذارش ہے کہ رہنمائی فرمائیں
1
جب مولانا غلام رسول ؒ تسلی کے بعد سید میر ؒ کوٹھا شریف بعیت ہوتے ہیں ،تو فرماتے ہیں ،حضرت کا فیض،،،،،،،تمام لظائف جاری ہو گئے
سوال...
راسخ بھائی میرا بلاگ دیکھئے ،اردو میں بھی کچھ کیجئے ادھر تو اردو والی دنا ہے ،میرا بلاگ دیکھے کیسا ہے
http://knooz-e-dil.blogspot.com/2013/10/blog-post_23.html
السلام علیکم! بہت سے احباب کے بہت سارے بلاگ دیکھے ،کچھ تو بہت اچھے اور جچھ اچھے،میں علم تصوف وسلوک پر ایک بلاگ شروع کیا ہوا آپ احباب دیکھے آپکو کیسا لگا ہے کوئی مشورہ تو ضرور دیجئے گا،دوسرا میں اس فیلڈ سے ان واقف ہوں مجھے اس بلاگ کی بہتری کے لئے بلاگ ماہرین کی ضرورت ہے کیا کوئی صاحب میری مدد...