اوہو ۔۔۔۔دیکھیے تعریف کیا سنی میں تو آپے سے ہی نکل گیا اور صاحبِ دھاگہ کو دھنیواد کہنا ہی بھول گیا۔۔۔
گُلِ یاسمیں ، آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے یاد رکھا۔۔۔ سلامت تا قیامت رہیں
سلامت رہیں ، بہت شکریہ۔۔۔۔
حالانکہ اس محفل میں آپ مجھ سے بہت سینیئر ہیں محفل کی رخصتی کے اعلان نے آپ سے بات چیت کا موقع فراہم کیا، محفل کی رخصتی کا رنج اپنی جگہ لیکن پرانے پرانے احباب کا نیا نیا دوبارہ فعال ہونا ہمارے لیے خوشگوار حیرت کا باعث بنا ۔ اور سوچتا ہوں اس وقت کیوں نہ محفل جوائن کی جب...