Recent content by Abdul.jabbar

  1. Abdul.jabbar

    طب یونانی کے حوالے سے طبی کتب ڈاونلوڈ کیجئے

    مجھے قرابادین قادری ، دارالشفاء،بستان المفردات از حکیم عبدالحکیم اور شرح الاسباب والعلامات لحل المعضلات یہ کتب اگر مجلد میں میسر ہوں تو کیا ہی خوبصورت ہوگا اور جو بھاائ ان کتب کے بارے میں یہ جانتا ہے کہ یہ پاکستان سے فلاں جگہ سے مل جائیں گی یا اگر یہ بیرون ملک سے کوئ بجھوا سکتا ہے تو...
  2. Abdul.jabbar

    طب یونانی کے حوالے سے طبی کتب ڈاونلوڈ کیجئے

    حکیم خالد صاحب و دیگر منتظمین کا بہت بہت شکریہ بہت اچھی گفتگو مختلف موضوعات کے حوالے سے چل رہی تھی اور ہے امید کرتا ہوں کہ ایسے سلاسل مزید پروان چڑھیں
Top