ش

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ و برکتہ
    میرا نام سید مجاہد حسین شاہ ہے میں ایک سرکار ملازم ہوں تمام دوستوں سے میری التماس ہے کہ اگر اپنے ملک کی ترقی اور اس ملک کے عوام کی ترقی دیکھنا چاہتے ہیں تو محبت کے پیغامات اردو میں ارسال کیا کریں اور اپنی قومی زبان کا استعمال زیادہ سے زیادہ کریں تا کہ اس ملک کا کم پڑہا لکھا آدمی بھی ہر چیز کو آسانی سے سمجھ سکے اور پھر اس کو دلجسپی سے بر وقت مکمل کرے۔ میں ایک دفتری آدمی ہوں میرا تجربہ ہے کہ دفاتر میں اکثر اہم کام محض اس لیئے تاخیر کا شکار ہوتے ہیں کہ کم پڑہا لکھا بیچارہ کلرک اسے سمجھنے میں دیر کر دیتا ہے اور پھر اس کی دلچسپی نہیں رہتی۔ میں اردہ محفل کا بے حد مشکور ہوں جن کی وجہ سے کمپیوٹر پر اردو کے ذریئے لکھنا اور سمجھنا آسان ہو گیا ۔ اللہ ہماری دوستی کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے آمین ثم آمیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top