You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
پیٹرول کے خرچے کی فکر کیوں۔۔۔ صحت سے بڑھ کر تھوڑی ہے
-
مجھے تو لگتا ہے rational ہونا کچھ مشکل نہیں اگر آپ لاجِک سے convinced ہوں۔ مگر یہ اپنی اپنی طبیعت پر بھی منحصر ہے۔ کچھ لوگ جذبات پر کافی...
-
میں نے سوچا یہ سوال عنبر سے کیا جائے۔ اس کے مطابق چکن اور ساسیج اور لیمن ٹارٹ۔
چکن روسٹ بہت زبردست ہوتا ہے۔
وہ ایک دفعہ کھا کر...
-
ویسے میں نے ابھی نوٹ کیا ہے کہ آپ نے maternal اور paternal فیملی کا پوچھا تھا جس سے لگتا ہے کہ آپ میری definition سے زیادہ پوچھ رہی...
-
جیہ ایک تو یہ صاحب کہنا چھوڑ دیں۔ مجھے بہت عجیب لگتا ہے۔
ایسا کیا امیج تھا جسے یہ انٹرویو چکناچور کر رہا ہے؟
-
دوست استادی مجھے نہیں آتی۔ :wink:
ویسے آپ کچھ باتیں پرائمری کے استاد (یا استانی) کے بارے میں بھول نہیں گئے؟ عموماً بچوں کو اپنے...
-
امن آپ کے تازہ پیغام کا جواب بعد میں پہلے پرانے سوالات مکمل کر لوں۔
چیزوں کو rational انداز سے سوچنا۔
کبھی کبھی اپنی shyness تنگ...
-
سیاست اور حالاتِ حاضرہ۔ ان پر خوب لمبی ڈسکشن ہو سکتی ہے۔ پبلک پالیسی بھی ظاہر ہے اسی کا حصہ ہے۔ ان باتوں میں شروع سے بہت شوق رہا ہے اور...
-
:)
آپ نے فیملی ممبرز کا پوچھا ہے۔ پاکستان میں تو اس سے مراد کئی سو قریبی رشتے ہوتے ہیں۔ میں صرف فیملی کا لکھ رہا ہوں۔ اگر یہ آپ کی...
-
پسندیدہ چیزوں کے بارے میں سوال مجھے بہت مشکل لگتے ہیں۔ اس لئے ایک کی بجائے کئی کئی جواب ملیں گے اور ہو سکتا ہے اگلے ہفتے پوچھیں تو جواب...
-
میں گانے بہت کم سنتا ہوں۔ عموماً عنبر سن رہی ہوتی ہے اور میرے کانوں میں بھی سرایت کر جاتے ہیں۔ اس لئے یاد بھی نہیں رہتے۔ مگر ایک گانا...
-
مشکل سوال ہے۔ ہر قسم کے کھانے ٹرائی کرنے کا شوق ہے۔ مختلف اوقات میں مختلف چیزیں اچھی لگتی ہیں۔ Casual کھانے کی بات ہو تو پیزا پسند ہے۔...
-
یاز reacted to
زیک's post in the thread
تیز رفتاری؟ with
.
https://www.gearpatrol.com/cars/a141547/porsches-experience-center-review/
-
لگتا ہے آپ نے میرے updated جواب نہیں پڑھے۔
مگر probability تو یہ کہتی ہے کہ باتونی لوگوں سے زیادہ ڈرنا چاہیئے کہ وہ اتنا بولتے ہیں...
-
یاز نے
مزاح برائے تاوان لڑی میں تبصرہ کیا۔
میں تو پیٹرول کا خرچہ بچا رہا تھا۔ چلیں قریبی نہیں تو دور کے کسی ڈاکٹر سے رجوع کر لیں۔