Recent content by ہجـــــر

  1. ہجـــــر

    شمع مزار تھی نہ کوئی سوگوار تھا۔۔۔۔ ۔بیخود دہلوی

    لاجواب اِنتخاب ہے آپ کا بہت خوش رہئے
  2. ہجـــــر

    ارفع کریم کے لیے ایک نظم ۔۔۔۔۔ سرور ارمان

    قربان تیری ذات پہ سو جگمگاہٹیں جگنو نہیں چراغ نہیں کہکشاں ہے تُو بہت خوبصورت خراجِ تحسیں پیش کیا ہے پروین شاکر کا شعر یاد آ رہا ہے تو جدا ایسے موسموں میں ہوا ،،، جب درختوں کے ہاتھ خالی تھے نام کی طرح ارفع تھی اللہ اس پر کروڑوں رحمتیں فرمائے اٰمین بہت شکریہ شئر کرنے کا
  3. ہجـــــر

    نئی محفل فورم پر خوش آمدید

    اسلام و علیکم سب کو میری طرف سے بہت مبارک ہو بہت محنت طلب کام انجام دیا ہے آپ سب نے اور بہت اچھا بھی لگ رہا ہے سب کچھ نیا نیا نکھرا نکھرا سا بہت خوش رہئے سب
  4. ہجـــــر

    تاسف مقدس بٹیا کے بابا قضا کی پکار پر لبیک کہہ گئے

    اللہ تعالیٰ مرحوم کو جوارِ رحمت میں جگہ دیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں، آمین
  5. ہجـــــر

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 32

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔ اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید ۔
  6. ہجـــــر

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    کافی عرصہ ہو گیا دیکھے اب تو یاد بھی نہیں کونسی دیکھی تھی
  7. ہجـــــر

    مبارکباد گلابی گلابی سی مقدس بٹیا کو سرخ جوڑا مبارک ہو

    بہت مبارک ہو مقدس بہن آپ کو اللہ آپ کو بہت خوشیاں عطا فرمائے
  8. ہجـــــر

    اللہ سے استغفار - 3

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ ۔
  9. ہجـــــر

    نہ پوچھو ذات کی نے جی

    بہت ودیا جی حوصلہ افزائی بہت ضروری اے جناب سخنور صاحب شئر کرن دا شکریہ محمد اظہر جی
  10. ہجـــــر

    حسرت موہانی کیسے چھپاؤں رازِ غم، دیدۂ تر کو کیا کروں ۔ حسرت موہانی

    اسلام و علیکم بہت اعلٰی کلام شئر کیا ہے آپ نے بہت شکریہ شئر کرنے کا
  11. ہجـــــر

    ذوق جُدا ہوں یار سے ہم، اور نہ ہوں رقیب جُدا - ذوقؔ

    بہت خوبصورت انتخاب ہے آپ کا
Top