کیفی

السلام علیکم
اصل نام تو کچھ اور ہے قلمی نام کیفی ہے بہت عرصہ سے اس ویب سے خاموشی سے منسلک تھا آج خیال آیا کے کیوں نہ رکنیت اختیار کر لی جائے تا کہ کچھ شامل کر سکوں ناقص علم اور عقل کا مالک ہوں کمی کوتاہی کے لیئے پیشگی معذرت فی الحال قوائد و ضوابط سے با آشنا ہوں البتہ سیکھنے کا عمل جاری ہے
وسلام
ذاتی ویب سائٹ
http://www.urduweb.org/mehfil
مقام سکونت
لاہور
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Amazed
Gender
Male
Occupation
ملازمت
Top