کمورا شہباز

میں پیشہ کے لحاظ سے تو اس فورم پر شاید آپ کے اعتماد پر پورا نہ اتر سکوں۔ کیونکہ یہاں پر سارے لوگ تعلیمی شعبے سے منسلک لگتے ہیں۔ جب کہ میں اردو زبان سے زیادہ قربت نہیں رکھ پاتا۔ لیکن پھر بھی جب میرے پاس وقت ہوا کرے گا تو میں آپ سب کی تحاریر کو پڑھوں گا اور کوشش کروں گا میں بھی اس فورم کی بہتری میں کوئی کردار ادا کر سکوں۔
میں جاپان میں ملازمت کرتا ہوں۔ اور کافی عرصے سے یہاں پر ہی مقیم ہوں۔
ذاتی ویب سائٹ
http://mdshahbaz.org/
مقام سکونت
جاپان
جھنڈا
Pakistan
موڈ
Busy
Gender
Male
Occupation
انجینئر

Contact

اسکائپ
shahbazjapan
فیس بک
Kimurashahbaz
ٹوئیٹر
Kimura_shahbaz

دستخط

シャハバズ
Top