میں بحمداللہ مسلمان ہوں ، یہی تعارف کافی ہے !
- مقام سکونت
-
راولپنڈی
- جھنڈا
-
- موڈ
-
- Gender
-
Male
اگر روم والے (کافر عیسائی) اپنے علاقے سے (مسلمانوں پر) حملہ کریں اور نخیلہ (کوفہ کے قریب ایک مقام)تک قتل عام کریں پھر ایک شخص تلوار لے کر ان کے مقابلے میں نکلے، مسلمانوں کے علاقے آزاد کرے اور انھیں(عیسائیوں کو) روم تک واپس دھکیل دے (پھر )وہ (مرنے کے بعد) اللہ سے ملاقات کرے اور اس کے دل میں محمد ﷺ کے صحابہ سے کچھ بغض ہو تو ہم (تابعین و تبع تابعین) یہ سمجھتے ہیں کہ اسے اس قتال کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ (امام ابوالاحوص سلام بن سلیم الکوفی رحمہ اللہ)