Recent content by کامران چوہدری

  1. کامران چوہدری

    حدیثِ ذات اور زندگی ----ناول

    ایک اچھی تحریر ہے الفاظ کا چناو اپنی جگہ ایک منفرد انداز میں ہے۔۔۔کسی کسی جگہ تھوڑی جھول نظر آئ جیسے اس جگہ "تم نے کبھی محبت کی ؟ میری ساری زندگی محبتوں میں گزری ہے مگر پھر بھی میری پیاس بجھتی نہیں ہے ۔ میں ہر جل پری سے محبت کرتا بھی ہوں اور نبھاتا بھی ہوں۔۔۔ ! اس کو نبھاتے لمحے میں صدی کا...
  2. کامران چوہدری

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    اسلامی تاریخ کو شاعرانہ انداز میں بہت خوبصورتی سے بیان کیا گیا۔۔۔۔ایک اچھی تحریر ہے
  3. کامران چوہدری

    سائیکل

    ہاہاہا۔۔۔۔۔خوب۔۔۔۔
  4. کامران چوہدری

    سائیکل

    درست کہا۔۔۔۔مگر اس کہانی کو بیان کرنے کا میرا مقصد کچھ اور تھا کہ کس طرح بغیر باپ کہ ایک یتیم بچہ اپنی امیدوں آسوں پہ پانی پھرتا دیکھتا ہے
  5. کامران چوہدری

    سائیکل

    مگر جو اس محرومیوں کو جھیل کہ گزرا ہو نا وہی یہ کرب جانتا ہے۔۔۔۔
  6. کامران چوہدری

    سائیکل

    نہایت مشکور جناب
  7. کامران چوہدری

    سائیکل

    بجا کہا مگر مادیت کے اس دور میں جو پیسے کی محرومی ہے وہ بہت تکلیف دہ ہے
  8. کامران چوہدری

    سائیکل

    وہ بمشکل اڑھائ تین سال کے لگ بھگ تھا کہ والد کا ہارٹ اٹیک سے اچانک انتقال ہوگیا۔جوان عورت کے سر پہ افتادہ ٹوٹ پڑی تھی ایک جوانی میں سہاگ اجڑ گیا اور دوسرا بچوں کا کوئ آسرا نظر نہیں آرہا تھا مالی حالات بھی اس قدر موافق نہیں تھے کہ گھر بیٹھ کر بچوں کو پال سکے۔ بچپن سے ہی اسکی محرومیوں کا سلسلہ...
  9. کامران چوہدری

    مدد چاہیے

    نہیں مختلف ہیں
  10. کامران چوہدری

    مدد چاہیے

    برائے مہربانی مجھے بھی اس کی اشد ضرورت ہے۔بہت نوازش ہوگی اگر کوئی ایسے سافٹ ویئر کا کوئی لنک فراہم کردے تو۔
  11. کامران چوہدری

    آخری مکالمہ

    محبت کے احساسات اور تکالیف کو جس خوبصورت انداز میں پیش کیا گیا قابل داد ہے۔الفاظ کا چناو انتہائ خوبصورت ہے۔ واقعی جو درد کسی کے چلے جانے کا ہوتا ہے وہ احساس وہ دکھ الفاظ میں بیاں کرنا ایک اپنی سی مہارت ہے۔
  12. کامران چوہدری

    یقین ۔

    اللہ تعالی پہ یقین کامل ہونا اور کبھی کبھار ایسے لمحات آجاتے ہیں کہ انسان ڈگمگا جاتا ہے۔ایسی ہی صورت حال کو انتہائ خببصورت پیرائےمیں بیان کیا۔۔۔داد قبول کیجئے بہت اچھی تحریر پڑھنے کو ملی۔
  13. کامران چوہدری

    ایک گُلاب کا پھول پایا

    اچھی کاوش۔۔۔لکھتی رہیئے
  14. کامران چوہدری

    قلبی راحت

    شکریہ یوسف بھائ حوصلہ افزائ کا
  15. کامران چوہدری

    قلبی راحت

    آجکل کے دور میں ایسا سکوں اور راحت کے متلاشی مارے مارے پھرتے ہیں۔ انتہائ مشکور ہوں۔۔۔۔
Top