محفل کا اختتام ہے ذہن میں کچھ باتیں ہیں کہ آج کے دور میں تو اردو کو صحیح طریقے سے لکھنے والے بھی کم ہو گئے ہیں تو اگر کسی کو اردو اچھے طریقے سے لکھنے آتی ہو تو اس دور میں وہ اس صلاحیت سے کس طریقے سے فائدہ اٹھا سکتا ہے یعنی کون سی ایسی فیلڈز ہیں جہاں پر اس اسکل کی ضرورت پڑتی ہے. تمام اہل فن سے...
ہِجّے: حروف سے الفاظ بنائیں
اسکور: 45
( ا ) ( و ) ( ٹ )
( ی ) ( ڈ ) ( ہ )
#Hijjay
https://hijjay.com
کچھ ہی دن ہوئے ہیں یہاں محفل سے ہی اس گیم کا پتہ چلا اب خوشی ہو رہی ہے کہ بہتری آ رہی ہے.
45/60 ڈن.. 😊
میں اپنے اوپر بیتی بتاتا ہوں کہ جب مجھے اپنا پاسورڈ یاد نہیں آ رہا تھا تو میں نے Forget پاسورڈ کر کے نجانے کتنی بار کتنے دنوں تک کوشش کی. اس کے علاوہ نئی ای میل سے کتنے اکاؤنٹ بنانے کی کوشش کی مگر مجال ہے کہ ایک توثیقی ای میل بھی اردو محفل کی طرف سے آئی ہو.
میں کس سے رابطہ کرتا..
مجھے اتنے...
واقعی یہ تو اک مثال ہے ورنہ کتنے ایسے ہوں گے.. کسی کی اردو بہتر ہوئی ہو گی.. کسی کی ٹائپنگ تو کسی کی شاعری.. واقعی اس محفل نے ان گنت نقوش چھوڑے ہوں گے..