Recent content by کامران ساحل

  1. ک

    اک سوال

    مثال نہیں ہے
  2. ک

    اک سوال

    ایہام کا مطلب مثال کے ساتھ واضح کردیں. شکریہ
  3. ک

    میری نئی غزل اصلاح کے لئے پیشِ خدمت!

    جدید غزل قدیم انداز میں. واہ کیا بات ہے بسمل .
  4. ک

    میں بسمل اک اور بے وزن غزل لیے حاضر ہوں توجہ فرمائیں!!!!

    شکریہ جناب. ویسے کمال ہیں آپ کی تک بندیاں. اس سے انکار نہیں کیا جاسکتا. اور ہر شعر کے پیچھے ایک گہری سوچ بھی معلوم ہوتی ہے . جیسے دیکھی آدم نے شبی بے دیکھے پہچانے بہت ورنہ گندم سے الگ جنت میں تھے کھانے بہت. واہ. اس کے علاوہ جو آپ نے یہ "زلیخا نے" جو قافیہ میں جوڑا یقین مانیں بہت کمال اور بعید...
  5. ک

    میں بسمل اک اور بے وزن غزل لیے حاضر ہوں توجہ فرمائیں!!!!

    پھر بھی دیکھنا چاھونگا اگر مناسب لگے تو پوسٹ کیجئے.
  6. ک

    میں بسمل اک اور بے وزن غزل لیے حاضر ہوں توجہ فرمائیں!!!!

    جناب ان اشعار سے بھی زیادہ مشکل تھے جو حذف کردئے؟ ہمیں تو آپ کی مشکل اردو فارسی کی لغت میں تلاشنی پڑتی ہے ;) ویسے مثلاً کونسا شعر آپ نے حزف کیا؟
  7. ک

    اصلاح کردیں

    شکریہ اساتذہ کا اور بسمل بھائی کا بھی جنکی وجہ سے اساتذہ یہاں تک پہنچے ورنہ تو پڑے ملبے میں سڑ رہے تھے ہم. وارث بھائی بسمل صاحب کی مماثلت کس طرح لگی آپ کو؟ انکے جیسی شاعری تقریباً نا ممکن ہے میرے لئے. ہاں یہ اور بات ہے کہ وہ کسرِ نفسی کا مظاہرہ بہت زیادہ کرتے پیں.
  8. ک

    اصلاح کردیں

    اساتذہ اس طرف بھی نظر کریں پلیزز
  9. ک

    میری اک تازہ غزل آپ کی نگاہ کی منتظر

    بہت اعلی ہے بھاءی. آپ کی قافیہ و ردیف بندی کمال ہے.
  10. ک

    غزل

    جناب آپ کی غزلیات میں مطلع کے علاوہ بھی ردیف اور قافیہ کی پابندی انتہاء کی ہوتی ہے. جس سے معلوم ہوتا ہے آپ کی قابلیت کا. وہ بھی اتنی چھوٹی عمر میں ماشااللہ
  11. ک

    بہت روئے گی میرے بعد میری شامِ تنہائی

    بہت روئے گی میرے بعد میری شامِ تنہائی
  12. ک

    غزل

    بہت خوب بھائی
  13. ک

    اصلاح کردیں

    پہلی ہی ملاقات میں جو دل لگی ہوئی دل میں اسی گھڑی سے شروع نغمگی ہوئی اطراف کی حالت کا میں کیا حال سناؤں نینوں کے بیچ گفتگؤِ شستگی ہوئی سب راز دل کے دل میں دبے رہ گئے مگر تجھ کو چھپائے رکھنے سے آشفتگی ہوئی اب ٹوٹ کے بکھرا ہوں تو ہے میرا کیا قصور از خود ہی کسی اور سے وابستگی ہوئی...
Top