Recent content by کاشف اکرم وارثی

  1. کاشف اکرم وارثی

    تلاشِ گمشدہ

    جناب مصروفیت ہی اتنی ہوگئ ہے کہ مت پوچھیں اور آج کل پی سی پر بیٹھنے کا وقت کہاں ملتا ہے ۔ موبائل نیٹ سے اور سست بنا ڈالا ہے
  2. کاشف اکرم وارثی

    مبارکباد لے کے آیا ہے عید کا پیغام

    کاشف اکرم وارثی واہ میاں آپ نے تو کمال ہی کردیا ۔۔ شاباش جیتے رہیں شاد رہیں آباد رہیں۔۔ لیکن ھمارے آپا شمشاد کی تصویر ھمیں کو کہیں نظر نا آوے ۔۔اکھیاں ڈھونڈ ڈھونڈ تھک جاون ۔۔ ذرا مدد کرو بھیا:)
  3. کاشف اکرم وارثی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    لو جی۔۔ ڈھونڈنے والے تو رب کو بھی ڈھونڈ لیتے ہیں۔۔ آپ فیس بک کی آی ڈی کا پوچھ رہیں ہیں۔ انگریزی میں میرا یوذر نیم لکھ کر سرچ کرلیں
  4. کاشف اکرم وارثی

    کاشف کا فن وشخصیت

    :hypnotized::hypnotized::hypnotized::hypnotized: ارے میاںہم ذرا ادھر ادھر کیا ہوے آپ نے تو فلم کے سین ہی قلم بند کرواڈالے۔۔
  5. کاشف اکرم وارثی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
  6. کاشف اکرم وارثی

    والدین کی مغفرت کے لیے دعا - 5

    رَّبِّ ارْحَمْهُمَا كَمَا رَبَّيَانِي صَغِيرًا ﴿٢٤﴾ (سورة الإسراء) ترجمہ : اے میرے رب! ان دونوں پر رحم فرما جیسا کہ انہوں نے بچپن میں مجھے (رحمت و شفقت سے) پالا تھا
  7. کاشف اکرم وارثی

    سیارہ زحل اور عطارد سے لی گئی زمین کی تصاویر

    سبحان اللہ۔۔۔۔۔ شئیر کرنے کا شکریہ
  8. کاشف اکرم وارثی

    کراچی میں آٹھ سو سالہ عالم دین جن

    یعنی آپ سیدھا سیدھا قرآن کی آیات کے ھی منکر ہو رہے ہیں پھر ۔۔۔اللہ ھدایت عطا فرماے۔۔آمین
  9. کاشف اکرم وارثی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ارے ببوا ۔۔ ھمی تو آتے جاتے ر وے ہیں۔۔
  10. کاشف اکرم وارثی

    ماشا ء اللہ ۔۔ گڈ نیوز

    ماشا ء اللہ ۔۔ گڈ نیوز
  11. کاشف اکرم وارثی

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 45

    اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
  12. کاشف اکرم وارثی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    لو جی آسی تے آگے
  13. کاشف اکرم وارثی

    اصل فاتح اعظم حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ یا الکزنڈر ؟

    جزاک اللہ ۔۔ بہت ھی مفید کالم۔۔ اللہ جزاے خیر عطا فرماے ۔۔ آمین
  14. کاشف اکرم وارثی

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    لو کل آگی۔۔ ھم آگے ہیں اور آپ کو روزہ شاید لگ رہا ہے اس لیے آپ غائب ہیں :)
Top